1 |
ایکوی لبریم کی کتنی شرائط ہیں- |
دو
تین
چار
پانچ
|
2 |
اگر کسی جسم پر نیٹ فورس ہوتو جسم ایکوی لبریم میں ہوگا- |
دوگنا
آدھی
صفر
تین گناہ
|
3 |
کپل کی فورسز کے درمیان عمودی فاصلہ ----------ہے- |
F
r
O
A
|
4 |
دو برابر مگر مخالف متوازی فورسز کسی جسم کے علیحدہ علیحدہ پوائنٹس پر عمل پیرا ہوں تو وہ--------بناتی ہیں- |
ٹارک
پیرالل فورسز
کپل
ان لائک پیرالل فورسز
|
5 |
سینٹر آف گریویٹی کسی جسم کا وہ پوائنٹ ہے جہاں جسم کا سارا---------عمل کرتا ہے- |
ماس
وزن
والیوم
پریشر
|
6 |
کسی جسم پر عمل کرنے والی فورس آف گریویٹی کو اس جسم کا کہتے ہیں- |
ماس
فورس
ایکسلریشن
وزن
|
7 |
اگر ٹارک جسم میں اینٹی کلاک وائز روٹیشن پیدا کرے تو ٹارک کو لیا جاتا ہے- |
صفر
مثبت
منفی
کوئی نہیں
|
8 |
میں ٹارک کا یونٹ کیا ہے-SI |
Nm
Nms-1
Nms-2
NS
|
9 |
ٹارک کی سمت کا تعین کس ہاتھ کے قاعدے کے مطابق کیا جاتا ہے- |
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ
انگوٹھا
کوئی نہیں
|
10 |
ٹارک کیسی مقدار ہے- |
سکیلر
ویکٹر
نہ سکیلر نہ ویکٹر
روٹیشنل
|
11 |
--------= ٹارک |
فورس x مومنٹ آرم
مومینٹمx مومنٹ آرم
ایکسز آف روٹیشن xمومنٹ آرم
نیوٹنx فورس
|
12 |
مومنٹ آف آرم کو کس سے ظاہر کرتے ہیں- |
W
F
T
R
|