1 |
ایکوی لبریم کی پہلی شرط پوری ہوگی اگر- |
ΣF = 0
ΣF= 1
ΣF < 1
|
2 |
ایک جسم مشتمل ہوتا ہے- |
تین پارٹیکلز پر
چار پارٹیکلز پر
پانچ پارٹیکلز پر
بیشمار پارٹیکلز پر
|
3 |
فورسز کی جمع سے حاصل ہونے والی سنگل فورس کہلاتی ہے- |
ریزلٹنٹ فورس
نیگیٹوفورس
پازیٹو فورس
ٹرمینل فورس
|
4 |
ریسنگ کاریں متوازن بنائی جاتی ہیں ان کی |
سپیڈ بڑھا کر
ماس کم کرکے
سنٹر آف گریویٹی نیچے کرکے
چوڑائی کم کرکے
|
5 |
ایک جسم نیوٹرل ایکوی لبریم میں ہوتا ہے اگر اس کا سنٹر آف گریویٹی: |
بلند ترین پوزیشن پر ہو
پست ترین پوزیشن پر ہو
اپنی بلندی برقرار رکھتا ہے اگر اسے اپنی جگہ سے ہلایا جائے
بنیاد کے اندر رہتا ہے
|
6 |
ایک جسم ایکوی لبریم میں ہوتا ہے جب اس: |
کا ایکسلریشن یونیفارم ہو
کی سپیڈ یونیفارم ہو
کی سپیڈ اور ایکسلریشن یونیفارم ہو
کا ایکسلریشن صفر ہو
|
7 |
ایک کپل عمل میں آتا ہے: |
وہ ایک دوسرے پر عمودی فورسز سے
دو لائک پیرالل فورسز سے
ایک ہی لائن میں عمل کرنے والی مساوی اور مخالف فورسز سے
ایک ہی لائن میں عمل نہ کرنے والی مساوی اور مخالف فورسز سے
|
8 |
کسی ویکٹر کے عمودی کمپونینٹس کی تعداد ہوتی ہے: |
1
2
3
4
|
9 |
ہیڈ ٹوٹیل رول سے ویکٹرز کی تعداد جنہیں جمع کیا جاسکتا ہے وہ ہے: |
2
3
4
کوئی بھی نہیں
|
10 |
دو مساوی لیکن ان لائک پیرالل فورسز جن کا لائن آف ایکشن ہو پیدا کرتی ہیں- |
ٹارک
کپل
ایکوی لبریم
نیوٹرل ایکوی لبریم
|
11 |
فورس کی لائن اور ایکسز آف روٹیشن کا درمیانی عمودی فاصلہ کہلاتا ہے- |
ایکسز آف روٹیشن
رجڈ باڈی
مومینٹم
مومنٹ آرم
|
12 |
کسی جسم میں کپل سے پیدا شدہ ٹارک کپل کی ایک فورس اور کپل آرم کے کے برابر ہوتی ہے- |
حاصل جمع
حاصل ضرب
حاصل تفریق
حاصل تقسیم
|