1 |
گلاس اور گلاس کے درمیان کو الیفی شینٹ آف فرکشن ہے- |
0.9
0.8
0.7
0.6
|
2 |
وہ فورس جو دو سطحوں کے مابین موشن میں مزاحمت پیدا کرتی ہے-کہلاتی ہے- |
فرکشن
ولاسٹی
سپیڈ
ایکسلریشن
|
3 |
ایک 20 گرام ماس کی گولی جس کی ولاسٹی بندوق کی نالی سے نکلتے وقت ms 100 ہے بندوق کے ریکوئل کی ولاسٹی ہوگی اگر اس کا ماسkg 5 ہے- |
0.2- m/s
0.3 m/s
0.4- m/s
0.5- m/s
|
4 |
آپس میں ٹکرانے والے دو یا دو سے ذیادہ اجسام پر مشتمل آئسولینڈ سسٹم کا مومینٹم ہمیشہ ہوتا ہے- |
صفر
ذیادہ
کم
کونسٹنٹ
|
5 |
مومینٹم کا یونٹ ہے- |
NS
N
kg
m
|
6 |
وزن کا یونٹ ہے- |
kg
N
m
کوئی نہیں
|
7 |
mg = _________ |
W
N
M
O
|
8 |
1 N =___________ |
1 Kgm/s
1 Kgm/s2
1 gm/s
کوئی نہیں
|
9 |
نیوٹن کے دوسرے قانون کے مطابق کیا درست ہے- |
F = ma
m = Fa
a = Fm
کوئی نہیں
|
10 |
نیوٹن کے پہلے قانون کو کہتے ہیں- |
بوائل کا قانون
انرشیا کا قانون
پارس کا قانون
ارشمیدس کا قانون
|
11 |
کسی سائنسدان نے موشن کے قوانین متعارف کروائے- |
نیوٹن
آئن سٹائن
گلیلیو
اشمیدس
|
12 |
مومینٹم کا یونٹ ہے- |
g/ms
g/ms
Kg/ms-2
Kg/ms
|