1 |
کونسی فرکشن انتہائی فرکشن سے قدرے کم ہوتی ہے- |
سٹیٹک فرکشن
رولنگ فرکشن
کائی نیٹک فرکشن
تینوں میں سے کوئی نہیں
|
2 |
فرکشن فورس کی سمت عمل کرنے والی فورس- |
کے عمودا ہوتی ہے
کے پیرالل ہوتی ہے
کے مخالف ہوتی ہے
تینوں میں سے کوئی نہیں
|
3 |
پہیے کی موشن کے دوران سلائیڈنگ فرکشن ہوجاتی ہے- |
کم
دوگنا
صفر
چار گنا
|
4 |
پہیہ جب کسی ہموار سطح کو مس کرتا ہے تو ان کے- |
ریلیٹیو موشن ہوتی ہے
ریلیٹیو موشن نہیں ہوتی
یونیفارم موشن ہوتی ہے
ویرای ایبل موشن ہوتی ہے
|
5 |
رولنگ فرکشن کی مقدار سلائیڈنگ فرکشن کے مقابلے میں کم ہوتی ہے- |
10 گنا
20 گنا
50 گنا
100 گنا
|
6 |
ہورکرافٹ جہاز ہیں- |
بہت بڑے
بہت چھوٹے
درمیانے
بہت سپیڈ والے
|
7 |
اگر دو سطحوں کا کنٹیکٹ ایریا کم کردیا جائے تو فرکشن فور پر |
کوئی اثر نہیں
بہت زیادہ اثر ہوتا ہے
کم ہوجاتی ہے
بڑھ جاتی ہے
|
8 |
اس کی قیمت سطحوں کی نوعیت کے علاوہ دونوں سطحوں کی ریلیٹیوولاسٹی پر مخصر ہوتی ہے- |
μk
μs
μf
μ
|
9 |
اس کی قیمت رگڑ کھانے والی دونوں سطحوں کی نوعیت اور کھردرے پن پر مخصر ہوتی ہے- |
μ
μk
μs
μm
|
10 |
انسانی جوڑوں میں قدرتی لبریکشین یعنی مائع کی موجودگی سے فرکشن انتہائی ہوتی ہے- |
زیادہ
کم
منفی
طاقتور
|
11 |
سٹیٹک فرکشن کو ظاہر کیا جاتا ہے- |
F
Fk
Fs
Fo
|
12 |
کائی نیٹک فرکشن کو ظاہر کیا جاتا ہے- |
fs
fk
fu
fm
|