More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 2 Kinematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
پوزیشن میں تبدیلی کہلاتی ہے-
Choose an answer
سپیڈ
ولاسٹی
ڈس پلیسمنٹ
فاصلہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مساوی وقفوں میں مساوی طے کردہ فاصلہ ہے-
Choose an answer
سپیڈ
یونیفارم سپیڈ
ولاسٹی
ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسی طبیعی مقداریں جن کا مکمل اظہار ان کی مقدار سے ہوسکتا ہو کہلاتی ہیں-
Choose an answer
سکیلرز
ویکٹرز
موشن
ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
گاڑی کو گاڑیB اورٹیک کررہی ہے- اورٹیک کرتے ہوئے ریلیٹو ولاسٹی کے لحاظ سے نکالنے کے لیے دونوں ولاسٹیوں کو کریں گے-A
Choose an answer
جمع
تفریق
تقسیم
ضرب
Previous
Skip
Next
Question # 5
فورس اور ماس کا حوالہ دئیے بغیر اجسام کی موشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ڈائنامکس
مکینکس
فزکس
تھرموڈائنامکس
Previous
Skip
Next
Question # 6
گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کو ظاہر کرتے ہیں-
Choose an answer
g
G
S
v
Previous
Skip
Next
Question # 7
اجسام کی حرکت پر فورس کے اثرات کے مطالعہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
تھرموڈائنامکس
میکینکس
ڈائنامکس
ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
چھت پر لگے ہوئے پنکھے کی حرکت کہلاتی ہے-
Choose an answer
سرکلر موشن
روٹیٹری موشن
وائبریڑی موشن
ٹرانسلیڑی موشن
Previous
Skip
Next
Question # 9
یونٹ ٹائم میں طے کردہ فاصلہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
فاصلہ
سپیڈ
ولاسٹی
ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہوا میں اڑنے والے اجسام پر زمین کی کشش اثرانداز ہوتی ہے اسے کہتے ہیں-
Choose an answer
ولاسٹی
ایکسلریشن
گریویٹی
اوریجن
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی جسم کی موشن لی نیئر ہوگی اگر وہ حرکت کرتا ہے-
Choose an answer
خط مستقیم میں
دائرہ میں
گھومے بغیر
خم دار راستہ پر؛
Previous
Skip
Next
Question # 12
مقدار کے ساتھ ساتھ اس کی سمت کے بارے میں معلوم ہونے کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سکیلرز
ویکڑز
ایکسلریشن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ابتدائی پوزیشن سے آخری پوزیشن کی سمت میں بلا لحاظ راستہ کم از کم فاصلے کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سپیڈ
ڈس ٹینس
ڈس پلیسمنٹ
ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Back