1 |
اس میں مادے کی آئیونک حالت کی پیدائش اور خواص پر بحث کی جاتی ہے- |
پلازما فزکس
جیو فزکس
نیوکلیئر فزکس
اٹامک فزکس
|
2 |
اس میں ساکن اور متحرک چارجز ان کے اثرات اور ان کے میگنیٹزم کے ساتھ تعلقات کو زیر لایا جاتا ہے- |
نیوکلیئر فزکس
پلازما فزکس
الیکٹرومیگنیٹزم
اٹامک فزکس
|
3 |
اس میں آواز کی لہروں کے طبیعی پہلوؤں ان کے پیدائش خواص اور اطلاق کا احاطہ کیا جاتا ہے- |
الیکٹرو میگنیٹزم
آواز
روشنی
اٹامک فزکس
|
4 |
کس میں حرارت کی ماہیت اس کے اثرات اور انتقال حرارت پر بحث کی جاتی ہے- |
حرارت
میکینکس
روشنی
آواز
|
5 |
کس میں اجسام کی حرکت کے اثرات اور وجوہات کا مطالعہ کیا جاتا ہے- |
روشنی
آواز
حرارت
میکینکس
|
6 |
سائنس کا مطلب ہے- |
لاعلمی
علم
اضافہ
خاتمہ
|
7 |
سائنس کا لفظ ماخوذ ہے- |
لاطینی زبان سے
یونانی زبان سے
انگریزی زبان سے
ہندی زبان سے
|
8 |
وہ علم جو مشاہدات اور تجربات کی بنا پر حاصل ہوا اس کو کہتے ہیں- |
سائنس
ریاضی
شوشل سائنس
عمرانیات
|