9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 حرکت پر اثر انداز ہونے والے طبعی عوامل کے مطالعہ کا علم ہے- مکینکس آواز روشنی پلازما فزکس
2 فزکس کی کتنی شاخیں ہیں- چار پانچ سات نو
3 سائنس کی کس شاخ میں مادہ اور انرجی کے خواص اور ان کے درمیان باہمی تعلق کا مطالبہ کیا جاتا ہے- بائیولوجی میں فزکس میں کیمسٹری میں تینوں میں
4 موٹر کاریں کیسے حرکت کرتی ہیں اس سوال کا جواب ملتا ہے؟ کیمسٹری میں بائیولوجی میں فزکس میں ریاضی میں
5 میٹر راڈ کم از کم ریڈنگ کو کہتے ہیں- زیروکاؤنٹ کاؤنٹ میکس کاونٹ لیسٹ کاونٹ
6 کنڈیلا کی علامت ہے- kg mol K Cd
7 شے کی مقدار کی علامت ہے- T K n mol
8 ورک انرجی پاور الیکٹرک چارج مثالیں ہیں- ماخوذ مقداریں بنیادی مقداریں الف ب کوئی نہیں
9 وہ مقداریں جو بنیادی مقداروں سے اخذ کی گئی ہوں کہلاتی ہیں- بنیادی مقداریں ماخوذ مقداریں الف ب کوئی نہیں
10 لمبائی،وقت،ماس مثالیں ہیں- ماخوذ مقداریں بنیادی مقداریں الف ب کوئی بھی نہیں
11 وہ مقداریں جن کی بنیاد پر دوسری مقداریں اخذ کی جائیں کہلاتی ہیں- بنیادی مقداریں ماخوذ مقداریں کوئی نہیں
12 یہ زمین کی اندرونی ساخت کے مطالعہ سے متعلق ہے- پلازما فزکس جیو فزکس نیوکلیئر فزکس اٹامک فزکس
Download This Set