9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 والیوم کا یونٹ ہے- میڑ کلو گرام کلو گرام مکعب میٹر مکعب میٹر
2 سسٹم انڑنیشنل کے تحت ماس کا یونٹ ہے- ملی میٹر ڈیسی گرام کلو گرام گرام
3 سسٹم انٹرنیشنل کے تحت لمبائی کا یونٹ ہے- سینٹی میٹر کلو میٹر ملی میٹر میٹر
4 سسٹم انٹرنیشنل کتنے بنیادی یونٹس کا نظام ہے- تین پانچ سات نو
5 بنیادی اور ماخوذ مقداریں کی اکائیوں کے نظام کو کہتے ہیں- سسٹم انڑنیشنل سسٹم آف یونٹس CGS برطانوی انجینئرسسٹم
6 کسی بنیادی مقدار کی اکائی کو کیا کہتے ہیں- ماخوذ یونٹ بنیادی یونٹ الف اور ب کوئی نہیں
7 وہ اکائیاں جو بنیادی یونٹس سے اخذ کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں- غیر طبعی مقداریں طبعی مقداریں بنیادی یونٹس ماخوذ یونٹس
8 لمبائی،ماس،وقت،ٹمپریچر،کرنٹ اور روشنی کی شدت مقداریں ہیں- طبعی ماخوذ بنیادی غیر طبعی
9 طبعی مقدار ہے- لمبائی وقت دونوں دونوں میں سے کوئی نہیں
10 کسی اینٹ کی خصوصیات کو متعین کرنے کے لیے پیمائش کرنی پڑتی ہے- لمبائی چوڑائی اونچائی تینوں چیزوں کی
11 فزکس کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر بائیولوجی کے مطالعے کو کہتے ہیں- آسٹروفزکس جیو فزکس بائیو فزکس پلازما فزکس
12 اجرام فلکی کے بارے میں مطالعہ کا نام ہے- جیو فزکس آسٹروفزکس بائیو فزکس پلازمہ فزکس
Download This Set