1 |
1 سینٹی میٹر کتنے ملی میٹر کے برابر ہوتا ہے- |
10/2
100
10
1000
|
2 |
1 میٹر برابر ہوتا ہے- |
10 سینٹی میٹر
100 سینٹی میٹر
1000 سینٹی میٹر
1/10 سینٹی میٹر
|
3 |
رقبہ کا یونٹ ہے- |
کلو میٹر
مول
مربع
کیلون
|
4 |
ولاسٹی کا یونٹ ہے- |
میٹر فی سیکنڈ
مربع میٹر
ایمپئیر
جول
|
5 |
پریشر کا یونٹ ہے- |
پاسکل
کیلون
کنڈیلا
فیراڈ
|
6 |
الیکڑک چارج کا یونٹ ہے- |
جول
ایمپیئر
کولمب
نیوٹن
|
7 |
فورس کا یونٹ ہے- |
کولمب
نیوٹن
جول
سلگ
|
8 |
ورک کا یونٹ ہے- |
پاسکل
میٹر فی سیکنڈ
نیوٹن
جول
|
9 |
مختلف یونٹس کے ملٹی پل اور سب ملٹی پل کو کیا کہتے ہیں- |
نوٹیشن
پری فکسز
ملٹی پلز
تینوں میں سے کوئی نہیں
|
10 |
ٹمپریچر کا یونٹ ہے- |
مکعب میٹر
کولمب
جول
کیلون
|
11 |
الیکڑک کرنٹ کا یونٹ ہے- |
سکینڈ
فیراڈ
ایمپیر
نیوٹن میٹر
|
12 |
کلوگرام فی مکعب میٹر کس کا یونٹ ہے- |
ولاسٹی
ڈینسٹی-کثافت
ایکسلریشن
سپیڈ
|