More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
سسٹم انڑنیشنل کے تحت ماس کا یونٹ ہے-
Choose an answer
ملی میٹر
ڈیسی گرام
کلو گرام
گرام
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی شے میں مادے کی مقدار معلوم کرنے کا یونٹ ہے-
Choose an answer
گرام
کلوگرام
نیوٹن
مول
Previous
Skip
Next
Question # 3
-14.5cm میں نمایاں ہندسوں کی تعداد ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 4
1 میٹر برابر ہوتا ہے-
Choose an answer
10 سینٹی میٹر
100 سینٹی میٹر
1000 سینٹی میٹر
1/10 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 5
حرارت کی ترسیل اور بطور انرجی اس کے استعمال کے ساتھ فزکس کی کس شاخ کا تعلق ہے-
Choose an answer
سالڈ سٹیٹ فزکس
پلازمہ فزکس
الیکڑومیگنیٹزم
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
فورس کا یونٹ ہے-
Choose an answer
کولمب
نیوٹن
جول
سلگ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی عدد میں اہم ہندسے ہوتے ہیں:
Choose an answer
تمام ہندسے
تمام درست معلوم ہندسے
تمام درست معلوم ہندسے اور پہلا مشکوک ہندسہ
تمام درست معلوم ہندسے اور تمام مشکوک ہندسے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ورنیئر سکیل کی لمبائی کتنی ہوتی ہے
Choose an answer
7ملیمیٹر
9ملی میٹر
11 ملی میٹر
15 ملی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک طالب علم نے ورنیئر کیلیپرز سے کسی تار کا ڈایا میٹر 1.032 سینٹی میٹر معلوم کیا-آپ اس سے کس حد تک متفق ہیں؟
Choose an answer
1cm
1.0cm
1.03cm
1.032cm
Previous
Skip
Next
Question # 10
سائنس کا مطلب ہے-
Choose an answer
لاعلمی
علم
اضافہ
خاتمہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کائنات کے ہر مظہر کا تعلق مادہ اور ہے-
Choose an answer
پاور سے
انرجی سے
فورس سے
پلازمہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
سسٹم انٹرنیشنل کتنے بنیادی یونٹس کا نظام ہے-
Choose an answer
تین
پانچ
سات
نو
Previous
Skip
Next
Question # 13
بنیادی اور ماخوذ مقداریں کی اکائیوں کے نظام کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سسٹم انڑنیشنل
سسٹم آف یونٹس
CGS
برطانوی انجینئرسسٹم
Previous
Skip
Next
Back