More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
اس میں زمین کی اندرونی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
پلازما فزکس
نیوکلیئر فزکس
اٹامک فزکس
جیو فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 2
نوری سال کس کی یونٹ ہے-
Choose an answer
ماس
وقت
لمبائی
ڈینسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 3
نا تجربہ کاری سے ہونے والی غلطی کو کیا کہتے ہیں-
Choose an answer
شخصی غلطی
بے قاعدہ غلطی
باقاعدہ غلطی
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
اجرام فلکی کے بارے میں مطالعہ کا نام ہے-
Choose an answer
جیو فزکس
آسٹروفزکس
بائیو فزکس
پلازمہ فزکس
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ علم جو مشاہدات اور تجربات کی بنا پر حاصل ہوا اس کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سائنس
ریاضی
شوشل سائنس
عمرانیات
Previous
Skip
Next
Question # 6
کلوگرام میں گرام ہوتے ہیں-1
Choose an answer
100
1000
1/10
10/4
Previous
Skip
Next
Question # 7
موٹر کاریں کیسے حرکت کرتی ہیں اس سوال کا جواب ملتا ہے؟
Choose an answer
کیمسٹری میں
بائیولوجی میں
فزکس میں
ریاضی میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
بجلی کا استعمال نہیں ہے-
Choose an answer
روشنی کا حصول
حررات کا حصول
ایٹم کا مطالعہ
میکینکل انرجی کا حصول
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک طالب علم نے سکریو گیج کی مدد سے شیشے کی شیٹ کی موٹائی معلوم کی- میں سکیل پرریڈنگ 3 درجے ہے- جبکہ انڈکس لائن کے سامنے آنے والا سرکلر سکیل کا درجہ 8واں ہے-اس طرح اس کی موٹائی ہے:
Choose an answer
3.8 cm
3.08 mm
3.8 mm
3.08 cm
Previous
Skip
Next
Question # 10
سسٹم انٹرنیشنل کے تحت لمبائی کا یونٹ ہے-
Choose an answer
سینٹی میٹر
کلو میٹر
ملی میٹر
میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
مین سکیل اور ورنیئر سکیل کے درجوں کے درمیان فرق کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ورنیئر کونسٹنٹ
ورنیئر کا ایرر
ورنیئرکالیسٹ کاونٹ
تینوں میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 12
والیوم کا یونٹ ہے-
Choose an answer
میڑ
کلو گرام
کلو گرام مکعب میٹر
مکعب میٹر
Previous
Skip
Next
Back