More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Pakistan Studies Chapter 4 History of Pakistan KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کی تاریخ کےپہلے صدارتی انتخابات منعقد ہوئے.
Choose an answer
1949
1962
1965
1970
Previous
Skip
Next
Question # 2
مسلم گرلز فیڈریشن تنظیم کی روح رواں تھیں.
Choose an answer
بیگم تصدق حسین
بیگم شائستہ اکرام اللہ
بیگم رعنا لیاقت علی خان
لیڈی نصرت ہارون
Previous
Skip
Next
Question # 3
کراچی میں کس تنظیم کو مسلمان خواتین کی پہلی انجمن ہونے کا اعزاز حاصل ہے.
Choose an answer
اپوا
اصلاح المعلمات
اصلاح الخواتین
اصلاح المومنات
Previous
Skip
Next
Question # 4
بیگم جہاں آرا شاہنواز 1930 میں گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے گئیں.
Choose an answer
نیویارک
لندن
ماسکو
پیرس
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی لڑکیوں کی کفالت کرنے والے کو جنت میں اپنے اتھ ہونے کی خوشخبری سنائی ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس مردم شماری کے مطابق پاکستا کی قریبا نصف آبادی خؤاتین پر مشتمل ہے.
Choose an answer
2017
1998
1972
1951
Previous
Skip
Next
Question # 7
خاتون تشدد کے خلاف اس نمبر پر شکایت کرسکتی ہیں.
Choose an answer
1043
1085
1016
1030
Previous
Skip
Next
Question # 8
دوسری اور تیسری گول میز کانفرنسوں میں خواتین کی نمائندگی کی
Choose an answer
بیگم جہاں آرا شاہنواز
فاطمہ جناح
فاطمہ صغریٰ
لیڈی نصرت ہارون
Previous
Skip
Next
Question # 9
جس وقت فاطمہ صغریٰ نے سول سکریٹریٹ پر مسلم لیگ کا جھنڈا لہرایا اس وقت اس کی عمر تھی.
Choose an answer
34 سال
28 سال
20 سال
14 سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
عرب معاشرے میں اسلام سے پہلے دور جاہلیت میں لڑکی کو
Choose an answer
جلادیتے تھے
زندہ دفن کردیتے تھے
ونی کردیتے تھے
عزت دیتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان کی کون سی خواتین دو مرتبہ وزیراعظم بنیں.
Choose an answer
محترمہ بے نظیر بھٹو
شمشاد اختر
بلقیس ایدھی
ثمینہ بیگ
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان کی پہلی خاتون اول تھیں.
Choose an answer
بیگم رعنا لیاقت علی خان
فاطمہ جناح
فاطمہ صغریٰ
بیگم شائستہ اکرام اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان کی کس خاتون نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے نہایت پسماندہ ، دکھی ار بے سہارا لوگوں کی خدمت میں صرف کردی.
Choose an answer
بلقیس ایدھی
ارفع کریم
ثمینہ بیگ
شمشاد اختر
Previous
Skip
Next
Back