More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Pakistan Studies Chapter 4 History of Pakistan KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کی پہلی خاتون اول تھیں.
Choose an answer
بیگم رعنا لیاقت علی خان
فاطمہ جناح
فاطمہ صغریٰ
بیگم شائستہ اکرام اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ارفع کریم نے کتنے برس کی عمر میں کمپیوٹر سائنس میں اعلی قابلیت کا سرٹیفیکیٹ حاصل کیا.
Choose an answer
سات سال
آٹھ سال
نو سال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 3
خواتین پہلے سے قائم شدہ کس ٹال فری نمبر پر تشدد کے خلاف شکایت کرسکتی ہیں.
Choose an answer
1042
1043
1044
1045
Previous
Skip
Next
Question # 4
اقوام متحدہ میں انڈر سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رھ چکی ہیں.
Choose an answer
بے نظیر بھٹو
ڈاکٹر نفیس صادق
ثمینہ بیگ
ارفع کریم
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان بننے سے پہلے عورتوں کی تنظیم آل پاکستان ویمنز ایسوسی ایشن اپوا قائم ہوا.
Choose an answer
بیگم رعنا لیاقت علی خآن
لیڈی نصرت ہارون
فاطمہ جناح
بیگم شائستہ اکرام اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
لیڈی نصرت ہارون نے اصلاح الخؤاتین کے نام سے انجمن کس شہر میں قائد کی
Choose an answer
لاہور
کراچی میں
دہلی میں
کولکتہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق کتنی بہنوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے والا جنت میں ضرور جائے گا.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان کی حکومت سے تمغائے امتیاز حآصل کرچکی ہیں.
Choose an answer
ارفع کریم
ثمینہ بیگ
بلقیس ایدھی
شمشاد اختر
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس مسلم لیگی خاتون نے قیام پاکستان کےبعد مہاجرین کی بحالی کے لیے خدمات انجام دیں.
Choose an answer
بیگم مولانا محمد علی جوہر
بیگم جہاں آرا شاہنواز نے
بیگم رعنا لیاقت علی خان
بیگم شائستہ اکرام اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سول سیکرٹریٹ پر مسلم لیگ کا جھنڈا لہرایا
Choose an answer
فاطمہ صغریٰ
فاطمہ جناح
بیگم سلمیٰ تصدق حسین
بیگم شائستہ اکرام اللہ نے
Previous
Skip
Next
Back