More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Pakistan Studies Chapter 1 Ideological Basis of Pakistan KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جاپان کے لوگ نظریہ کے مطابق زندگی گزارتے ہیں.
Choose an answer
بدھ مت
عیسائیت
شوشلزم
کیمونلزم
Previous
Skip
Next
Question # 2
1867 میں جب بنارس میں ہندوؤں کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے اگئی، جس پر سر سید احمد خان نے واضح اعلان کیا کہ.
Choose an answer
مسلمان اور ہندو الگ الگ قومیں ہیں
مسلمان ریاست سے الگ رہیں
ہندو ہمارے دوست نہیں ہیں.
مسلمان انگریزی تعلیم حاصل کریں
Previous
Skip
Next
Question # 3
نظریہ سے مراد ایسا ضابطہ یا پروگرا ہے جس کی بیاد رکھی گئی ہو.
Choose an answer
فلسفہ و تفکر پر
رسوم و رواج
عقائد پر
معاملات پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہندوستان میں سلطنت دہلی کا دور کب تک رہا.
Choose an answer
1526
1560
1590
1600
Previous
Skip
Next
Question # 5
برصغیر میں پاکستان کے نام سے ایک آزاد کا قیام کس صدی کا اہم ترین واقعہ ہے.
Choose an answer
آٹھارہویں
انیسویں
بیسویں
اکیسویں
Previous
Skip
Next
Question # 6
قیام پاکستان کا مطالبہ کرتے وقت مسلمانوں کی سوچ تھی کہ.
Choose an answer
عالم اسلام کا اتحاد قائم ہو
مسلم قوم بہتر تعلیم حاصل کرسکے
وہ اپنے مذہب اور عقائد کے مطابق زندگی بسر کرسکیں
ملک میں معاشی ترقی ہو.
Previous
Skip
Next
Question # 7
مدینہ منورہ میں جب اسلامی حکومت قائم ہوئی تو اس میں اخوت و مساوات تھی.
Choose an answer
معمولی
عمومی
مثالی
اعلی
Previous
Skip
Next
Question # 8
1867 میں اردو ہندی تنازعہ ہوا.
Choose an answer
دہلی میں
کولکتہ میں
بنارس میں
امرتسرمیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہندوستان میں غزنوی دور حکومت شروع ہوتا ہے.
Choose an answer
1000
1003
1007
1009
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسلام کا پہلا رکن ہے
Choose an answer
نماز
روزہ
توحید و رسالت
زکوۃ
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسلام کا پانچواں رکن ہے.
Choose an answer
نماز
حج
زکوۃ
روزہ
Previous
Skip
Next
Back