More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Pakistan Studies KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی لڑکیوں کی کفالت کرنے والے کو جنت میں اپنے اتھ ہونے کی خوشخبری سنائی ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
اسلام نے رحمت بنایا ہے.
Choose an answer
مرد کو
لڑکی کو
عورت کو
لڑکے کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
کوہ قراقرم کےجنوب میں کون سا پہاڑی سلسلہ واقع ہیں.
Choose an answer
کوہ کیر تھر
کوہ ہمالیہ
کوہ سفید
کوہ ہندو کش
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان کی کونسی پہلی خاتون کے ٹو پہاڑ سر کرچکی ہیں.
Choose an answer
ثمینہ بیگ
ڈاکٹر نفیس صادق
ارفع کریم
بلقیس ایدھی
Previous
Skip
Next
Question # 5
مسلمانوں کا سیاسی وفد سر آغا خان کی قیادت میں وائسرائے ہند لارد منٹو سے شملہ میں کب آیا.
Choose an answer
یکم اکتوبر 1906
یکم نومبر 1906
یکم دسمبر 1906
یکم جنوری 1907
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان کی سب سے اہم بندرگاہ ہے.
Choose an answer
پسنی
کراچی
گوادر
پورٹ قاسم
Previous
Skip
Next
Question # 7
مسلم لیگ نے کس سن میں یوم نجات منایا.
Choose an answer
1938
1939
1940
1941
Previous
Skip
Next
Question # 8
پنجاب حکومت نے "پنجاب تحفظ نسواں " آیکٹ منظور کیا.
Choose an answer
24 جنوری 2010
6 فروری 2010
24 فروری 2016
15 ستمبر 2017
Previous
Skip
Next
Question # 9
بالتور گلیشئر کہاں واقع ہے.
Choose an answer
گلگت
بلتستان
سکردو
نانگا پربت
Previous
Skip
Next
Question # 10
چکروتی راج گوپال اچاریہ کے نام سے مشہور تھے.
Choose an answer
رام جی
راجا جی
لالہ جی
صاحب جی
Previous
Skip
Next
Question # 11
قرار داد لاہور کس نے پیش کی.
Choose an answer
اے کے فضل الحق
سر آغا خان
علامہ اقبال
سر عبداللہ ہارون
Previous
Skip
Next
Back