More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Pakistan Studies KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کی کون سی خواتین دو مرتبہ وزیراعظم بنیں.
Choose an answer
محترمہ بے نظیر بھٹو
شمشاد اختر
بلقیس ایدھی
ثمینہ بیگ
Previous
Skip
Next
Question # 2
1962 کے آئین کے مطابق بینادی جمہورتوں کے ممبران کی کل تعداد تھی.
Choose an answer
ساٹھ ہزار
ستر ہزار
اسی ہزار
نوے ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 3
انگریزوں نے ایسٹ انڈیا کمپبی کی بنیاد رکھی.
Choose an answer
1600
1610
1590
1570
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی بھی ملک کی ترقی کےلیے اس کے کل رقبہ کا جتنا حصہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہیے.
Choose an answer
15 فیصد
25 فیصد
35 فیصد
45 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 5
1962 کے آئین کی دفعات میں کتنے گوشوارے شامل تھے.
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 6
پہلی جنگ عظیم میں ترکی نےساتھ دیا.
Choose an answer
جرمنی کا
روس کا
جاپان کا
امریکہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
دریائے چناب کوہ ہمالیہ سے نکل کر مرالہ کے نزدیک داخل ہوتاہے
Choose an answer
سندھ
پنجاب میں
بلوچستان
بنگال میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
بھارت نے کس کے راستے کشمیر پر قبضہ کیا.
Choose an answer
کوٹلی
مظفر آباد
گواداسپور
جموں
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشرے میں تشدد کے بڑھنے سے لوگ شکار ہوسکتے ہیں.
Choose an answer
عدم مساوات
عدم جمہوریت
عدم تعاون
عدم توجہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
درہ خنجراب اور درہ شندور کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہیں.
Choose an answer
کوہ قراقرم
کوہ ہمالیہ
کوہ سفید
کوہ ہندو کش
Previous
Skip
Next
Question # 11
بالتور گلیشئر کہاں واقع ہے.
Choose an answer
گلگت
بلتستان
سکردو
نانگا پربت
Previous
Skip
Next
Back