More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایک ایسی مثلث جس کے تمام اضلاع کی لمبائی برابر نہ ہو وہ ..........کہلاتی ہے.
Choose an answer
متساوی الساقین
مختلف الاضلاع
مساوی الاضلاع
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
نقاط ایک خط اک تعین کرتے ہیں.
Choose an answer
دو
چار
پانچ
بے شمار
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع ہو کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے.
Choose an answer
صفر
کم
زیادہ
برابر
Previous
Skip
Next
Question # 4
Choose an answer
0
1
Previous
Skip
Next
Question # 5
مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتا ہے.
Choose an answer
منفرجتہ الزاویہ
قائمتہ الزاویہ
مساوی الساقین
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 6
دو مثلثوں کی کسی مطابقت میں اگر ایک مثلث کا ایک ضلع اور دو زاویے دوسرے مثلث کے متناظرہ ضلع اور زاویوں کے متماثل ہوں تو مثلیثین ......ہوتی ہیں.
Choose an answer
مخالف
متبادل
متماثل
برابر نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک غیر اختتامی غیر تکراری اعشاری عدد.............. عدد ہے.
Choose an answer
ناطق عدد
قدرتی عدد
غیر ناطق عدد
پرائم (مفرد) عدد
Previous
Skip
Next
Question # 8
مثلثان سائز اور شکل میں ایک جیسی ہوتی ہے.
Choose an answer
متشابہ
متماثل
متناظرہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسے مثلث جس کے ایک زاویے کی مقدار 90 ڈگری سے زیادہ وہ اسے مثلث کہتے ہیں.
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
قائمتہ الزاویہ مساوی الساقین مثلث میں قائمتہ الزاویہ کے علاوہ ہر ایک دیگر زاویہ ...........ہوتا ہے.
Choose an answer
45 ڈگری
90 ڈگری
180 ڈگری
360 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک متوازی الاضلاع میں ............ وتر ایک دوسرے کی تنصیف کرتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 13
جیومیڑی کی اشمال کے کارتیسی مستوی مطالعہ کرنے کا نام ہے.
Choose an answer
عملی جیومیٹری
اثباتی جیومیڑیپلین جیومیٹری
کوآرڈینٹ جیومیڑی
پلین جیومیٹری
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایسے زاویے جن کا مجموعہ ہو............. زاوہیے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
منفرجہ
حادہ
سپلیمنڑی
کمپلیمنڑی
Previous
Skip
Next
Question # 15
کسی مثلث کے تینوں اضلاع کے عمودی ناصف ہم نقطہ ہوتے ہیں اور اس نقطہ کو مثلث کا ........کہتے ہیں.
Choose an answer
محاصرہ مرکز
مرکز نما
عمودی مرکز
اندرونی مرکز
Previous
Skip
Next
Question # 16
اگر کسی قائمتہ الزاویہ مثلث کا ایک زاویہ.... ہو تو وہ اس زاویہ کے مخالف ضلع کی لمبائی سے دو گنا ہوگا
Choose an answer
30o
ہ60
90o
180o
Previous
Skip
Next
Back