More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
دو باہم عمودی خطوط جو مبدا پر ملنے ہیں مستوی کو.... ربع میں تقسیم کرتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مثلث کے اندرونی زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے.
Choose an answer
90o
180o
260o
360o
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک غیر اختتامی غیر تکراری اعشاری عدد.............. عدد ہے.
Choose an answer
ناطق عدد
قدرتی عدد
غیر ناطق عدد
پرائم (مفرد) عدد
Previous
Skip
Next
Question # 4
Choose an answer
0
1
Previous
Skip
Next
Question # 5
متوازی الاضلاع کے وتر ایک دوسرے کی...........کرتے ہیں.
Choose an answer
تنصیف
تثلیث
عمودی تنصیف
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
وتری قالب جس کے وتری ارکان برابر ہوں کہلاتا ہے
Choose an answer
صفری قالب
وتری قالب
سکیلر قالب
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
برابر قاعدہ پر واقعہ اور برابر ارتفاع والی متوازی الاضلاع اشکال میں برابر ہوتی ہیں.
Choose an answer
رقبہ
حجم
احاطہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک......... کا صرف اور صرف ایک ہی نقطہ ہوتا ہے
Choose an answer
خط
قطعہ خط
شعاع
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی دائرے کا مرکز اس کے ہر ایک...... کے عمودی ناصف پر ہوتا ہے.
Choose an answer
احاطہ
رقبہ
قطر
رداس
Previous
Skip
Next
Question # 10
ًمثلث کے تینوں وسطانیہے .....نقطہ میں سے گزرتے ہیں.
Choose an answer
ایک
دو
تین
لامحدود
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع لمبائی میں برابر ہوں ..... مثلث کہلاتی ہے.
Choose an answer
مساوی اٌلاضلاع
مساوی الساقین
متماثل الاضلاع
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 12
دو مثلثان .......کہلاتی ہیں اگر ان کے متناظرہ زاویے متماثل اور ان کے منتناظرہ اضلاع منتانسب ہوں.
Choose an answer
مخالف
متشابہ
متناظرہ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ عدد جس کے لوگارتھم کی قیمت معلوم ہو کہلاتا ہے.
Choose an answer
الجبرا
جیومیڑی
ضد لوگارتھم
اساس
Previous
Skip
Next
Question # 14
اگر دو قالبوں کے مرتبے بھی برابر ہوں اور ان کے متناظر و ارکان بھی ایک جیسے ہوں تو ان قالبوں کو کہیں گے.
Choose an answer
قطاری قالب
مساوی قالب
صفری قالب
غیر مساوی قالب
Previous
Skip
Next
Question # 15
کسی .... کی عمودی تنصیف سے مراد یہ ہے کہ اس قطعہ پر ایسا عمود کھینچانا جو اس کے وسطی نقطہ سے گزرے
Choose an answer
زاویہ
قطعہ خط
شعاع
خط
Previous
Skip
Next
Question # 16
دو نسبتوں کے درمیان برابری کے تعلق کو...........کہتے ہیں.
Choose an answer
نسبت
تناسب
راست تناسب
معکوس تناسب
Previous
Skip
Next
Back