More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
مثلثوں کے متناظرہ زاوہے متماثل ہوتے ہیں.
Choose an answer
متماثل
متناسب
متشابہ
مخالف
Previous
Skip
Next
Question # 2
تنصیف کا مطلب ہے....... حصوں میں تقسیم کرنا
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک متوازی الاضلاع میں مخالف اضلاع باہم........... ہوتے ہیں.
Choose an answer
متماثل
برابر نہیں
متبادل
مخالف
Previous
Skip
Next
Question # 4
مساوات کی دو میں سے ہر ایک طرف کی طاق قوات نما لینے سے ہمیشہ ایک.......... مساوات حاصل ہوگی.
Choose an answer
معیاری
مترادف
جذری
یک درجی
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک مثلث کے اضلاع کے وسطی نقاف کو ملانے سے متماثل مثلثان بنائی جاسکتی ہے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 6
متساوی الساقین مثلث کے قاعدے پر ایک زاویہ 30 ڈگری ہے اس کے راسی زاویے کی مقدارکیا ہے.
Choose an answer
30 ڈگری
60 ڈگری
120 ڈگری
90 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر کوئی..... مستقیم مثلث کے کسی ضلع کے متوازی کھینچا جائے تو وہ باقی دونوں ضلعوں کو ایک ہی نسبت میں قطع کرے گا.
Choose an answer
قطعہ خط
خط
شعاع
لائن
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسی مثلثیں جن کے قاعدے اور ارتفاع برابر ہوں وہ ..... میں برابر ہوتی ہیں.
Choose an answer
حجم
رقبہ
احاطہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں.
Choose an answer
تین
چھے
نو
دس
Previous
Skip
Next
Question # 10
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک کسری حسہ جو ہمیشہ مثبت ہوتا ہے اس کسری حصے کوکہتے ہیں.
Choose an answer
اساس
مینگیسا
خاصہ
خصوصیت
Previous
Skip
Next
Question # 12
قائمتہ الزاویہ مثلث کا ............. قائمہ زاویے کے سامنے والا ضلع ہوتا ہے.
Choose an answer
قاعدہ
عمود
وتر
ارتفاع
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر تین یا تین سے زیادہ خطوط ایک ہی نقطہ میں سے گزریں تو ان کو .....کہتے ہیں.
Choose an answer
ہم خط نقاط
غیر ہم خط نقاط
ہم نقطہ خطوط
غیر ہم نقطہ خطوط
Previous
Skip
Next
Question # 14
زاویے کے لیے علامت استعمال ہوتی ہے
Choose an answer
-
Previous
Skip
Next
Question # 15
ًمثلث کے تینوں وسطانیہے .....نقطہ میں سے گزرتے ہیں.
Choose an answer
ایک
دو
تین
لامحدود
Previous
Skip
Next
Question # 16
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Back