More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کسی مثلث کے اندرونی زاویوں کے ناصف جس نقطہ پر ملتے ہیں اسے مثلث کا .........کہتے ہیں.
Choose an answer
اندرونی مرکز
محاصرہ مرکز
عمودی مرکز
مرکز نما
Previous
Skip
Next
Question # 2
وتری قالب جس کے وتری ارکان برابر ہوں کہلاتا ہے
Choose an answer
صفری قالب
وتری قالب
سکیلر قالب
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر تین یا..... سے زیادہ متوازی خطوط ایک خط قاطع پر متماثل قطعار بنائیں تو وہ کسی دوسے خط قاطعہ پر بھی متماثل قطعات بنائیں گے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 4
متوازی الاضلاع کے وتر اسے ایسی مثلثوں میں تقسیم کرتے ہیں جو رقبے میں برابر ہوتی ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
عاداعظم کوکتنے طریقوں سے معلوم کیا جاتا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
Choose an answer
0
1
Previous
Skip
Next
Question # 7
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک شعاع کے سار ہوتے ہیں.
Choose an answer
ایک
دو
تین
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک متوازی الاضلاع میں مخالف اضلاع باہم........... ہوتے ہیں.
Choose an answer
متماثل
برابر نہیں
متبادل
مخالف
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر کسی مثلث کے دو زاویے متماثل ہوں تو ان کے ...... اضلاع بھی متماثل ہوتے ہیں.
Choose an answer
مخالف
متبادل
متناظرہ
متماثل
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی الجبری جملے کو اس کے اجزائے ضربی کے حاصل ضرب کی شکل میں لکھنے کا عمل کہلاتا ہے.
Choose an answer
تجزی
عاداعظم
عاد
زواضعاف اقل
Previous
Skip
Next
Question # 12
مستطیلی علاقہ کو کئی طریقوں سے دو یا دو سے زیادہ علاقوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
مستطیلی
دائروی
مربعی
مثلثی
Previous
Skip
Next
Question # 13
مثلث کے وسطانیہ ایک دوسے کو..........کی نسبت میں قطع کرتے ہیں.
Choose an answer
1:1
1:3
1:2
1:4
Previous
Skip
Next
Question # 14
متوازی الاضلاع کے وتر ایک دوسرے کی...........کرتے ہیں.
Choose an answer
تنصیف
تثلیث
عمودی تنصیف
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
Choose an answer
کالمی قالب
صفری قالب
وتری قالب
مستطیلی قالب
Previous
Skip
Next
Question # 16
دو ایسی مساواتیں جن کے حل سیٹ یکساں ہوں کہلاتی ہیں.
Choose an answer
چھوٹی مساواتیں
مضبوط مساواتیں
کمزور مساواتیں
مترادف مساواتیں
Previous
Skip
Next
Back