More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
متوازی الاضلآی کے کسی ضلع کے ساتھ بننے والے زاویوں کے ناصف باہم ........ ہوتے ہیں.
Choose an answer
متوازی
عمود
قاعدہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مثلث کے اندرونی زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے.
Choose an answer
90o
180o
270o
360o
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک متغیر x میں کثیر رقمی جملے کا درجہ x کا سب سے بڑا ........ ہوتا ہے.
Choose an answer
اساس
عددی سر
قوت نما
اس میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
یہ ایک عدد ہے.
Choose an answer
حقیقی
ناطق
غیر ناطق
قدرتی
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسا حل جو دی گئی مساوات کو درست ثابت نہ کرے کہلاتا ہے.
Choose an answer
اصل
فالتو اصل
غلط اصل
درست اصل
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع کی لکبائی ایک دوسرے سے مختلف ہو. مثلث کہلاتی ہے.
Choose an answer
مختلف الاضلاع
متماثل الاضلاع
متماثل الساقین
مساوی الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی متوازی الاضلاع کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جائے تو قاعدہ اور اس کے متوازی ضلع کے درمیان عمودی فاصلہ کو متوازی الآضلاع کا ..........کہتے ہیں.
Choose an answer
ناصف
ارتفاع
وسطانیہ
رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
.... مثلث ایسی مثلث ہے جس کے دو اضلاع کی لمبائی برابر ہے جبکہ تیسرے ضلع کی لمبائی مختلف ہے.
Choose an answer
متساوی الاضلاع
متساوی الساقین
قائمہ زاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 9
زاویے کے لیے علامت استعمال ہوتی ہے
Choose an answer
-
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر کسی مثلث کے دو زاویے مقدار میں...... ہوں تو مقدار میں بڑے زاوہیے کے سامنے والا ضلع چھوٹے زاوہیے کے سامنے والے ضلع سے زیادہ لمبا ہوگا.
Choose an answer
برابر
بڑا
چھوٹا
برابر نہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 12
Choose an answer
-i
i
-1
+ 1
Previous
Skip
Next
Question # 13
متوازی الاضلاع کے وتر اسے ایسی مثلثوں میں تقسیم کرتے ہیں جو رقبے میں برابر ہوتی ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 14
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
ًمختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 15
Choose an answer
کالمی
قطاری
مستطیلی
مربعی
Previous
Skip
Next
Question # 16
حسابیات کے تھمیم اطلاق کو .............کہتے ہیں.
Choose an answer
فزکس
جیومیٹری
الجبرا
ریاضی
Previous
Skip
Next
Back