More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Mathematics Chapter 16 Theorems related with area Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
مشگرک راس والی ایسی مثلثیں جن کے قاعدے برابر اور ہم خط ہوں وہ ..... میں برابر ہوتی ہیں.
Choose an answer
احاطہ
حجم
رقبہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
متوازی الاضلاع کے وتر اسے ایسی مثلثوں میں تقسیم کرتے ہیں جو رقبے میں برابر ہوتی ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
لمبائی ضرب چوڑائی برابر
Choose an answer
مثلث کا رقبہ
چوکور کا رقبہ
مستطیل کا رقبہ
دائرہ کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
رقبے کی اکائی ایک ............... حقیقی عدد ہوتا ہے
Choose an answer
منفی
نیوٹرل
مثبت
مثبت یا منفی
Previous
Skip
Next
Question # 5
مستوی کے ایسے تمام نقاط کا سیٹ کسی مستطیل کے اندر واقع ہوں........کہلاتا ہے.
Choose an answer
یونین
مستطیلی علاقہ
مستطیل کا اندرونہ
مستطیل کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی مستطیل اور اس کے اندرونہ کے یونین کو .............کہتے ہیں.
Choose an answer
یونین
مستطیلی علاقہ
مستطیل کا اندرونہ
مستطیل کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
مستطیلی علاقہ کو کئی طریقوں سے دو یا دو سے زیادہ علاقوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
مستطیلی
دائروی
مربعی
مثلثی
Previous
Skip
Next
Question # 8
مثلث کا ہر ایک وسطانیہ اسے برابر رقبے والی.......مثلثوں میں تقسیم کرتا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
برابر قاعدہ پر واقعہ اور برابر ارتفاع والی متوازی الاضلاع اشکال میں برابر ہوتی ہیں.
Choose an answer
رقبہ
حجم
احاطہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسی مثلثیں جو ایک ہی قاعدہ پر واقع ہوں اور ان کے ارتفاع برابر ہوں وہ........... میں برابر ہوتی ہیں.
Choose an answer
احاطہ
رقبہ
حجم
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی مثلچ اور اس کے اندرونہ کے یونعین کو ............کہتے ہیں.
Choose an answer
مثلث کا رقبہ
مثلثی علاقہ
مثلث کا بیرونہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی کا وتر اسے دو متماثل مثلثوں میں تقسیم کرتا ہے.
Choose an answer
مربع
چوکور
متوازی الاضلاع
دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
بند علاقے کے ........کو مربع اکائیوں سے ظاہر کیا جاتا ہے.
Choose an answer
احاطہ
رقبہ
حجم
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی بند شکل کی حد بندی کرنے والے قطعات خط جس علاقے کا احاطہ کرتے ہیں وہ شکل کا.............کہلاتا ہے.
Choose an answer
رقبہ
احاطہ
حجم
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
کسی مثلث کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جاتئے تو مخالف راس سے اس قاعدہ تک عمودی فاصلہ مثلث کا.............کہلاتا ہے.
Choose an answer
رقبہ
وسطانیہ
ارتفاع
ناصف
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایسی مثلثیں جن کے قاعدے اور ارتفاع برابر ہوں وہ ..... میں برابر ہوتی ہیں.
Choose an answer
حجم
رقبہ
احاطہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
مثلثی علاقہ ہی کہلاتا ہے.
Choose an answer
مثلث کا رقبہ
مثلثی رقبہ
مثلث کا بیرونہ
یونین
Previous
Skip
Next
Question # 18
قاعدہ کی لمبائی ضرب ارتفاع =
Choose an answer
متوازی الاضلاع کا رقبہ
مثلث کا رقبہ
چوکور کا رقبہ
دائرہ کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 19
مستوی کے ایسے تمام نقاط جو کسی مثلث کے اندر ہوں مثلث کا..........کہلاتا ہے.
Choose an answer
یونین
مثلثی علاقہ
اندرونہ
رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 20
کسی متوازی الاضلاع کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جائے تو قاعدہ اور اس کے متوازی ضلع کے درمیان عمودی فاصلہ کو متوازی الآضلاع کا ..........کہتے ہیں.
Choose an answer
ناصف
ارتفاع
وسطانیہ
رقبہ
Previous
Skip
Next
Back