More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Mathematics Chapter 15 Pythagoras theorem Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ 90 ڈگری کا ہو مثلث کہلاتی ہے.
Choose an answer
مساوی الساقین
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 2
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سی پیمائشوں کا سیٹ قائمتہ الزاویہ مثلث کے لیے ہوسکتا ہے.
Choose an answer
5،12،13
7،8،9
10،12،14
6،12،13
Previous
Skip
Next
Question # 4
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
ًمختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک قائمتہ الزاویہ مثلث میں زاویہ قائمہ ہوسکتاہے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسے دو زاویے جن کی مقداروں کا مجموعہ ..... ہو تو وہ سپلیمنڑی زاوہیے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
90 ڈگری
180 ڈگری
270 ڈگری
360 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 7
مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتا ہے.
Choose an answer
منفرجتہ الزاویہ
قائمتہ الزاویہ
مساوی الساقین
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر کسی مثلث کے ایک جلع کی لکبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتو وہ مثلث ............ مثلث ہوتی ہے.
Choose an answer
مساوی الساقین
منفرجتہ الزاویہ
قائمتہ الزاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 9
دو مثلثان کے متناظرہ اضلاع متناسب ہوتے ہیں.
Choose an answer
متماثل
متناسب
متشابہ
ًمخالف
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسے دو زاویئ جن کی مقداروں کا مجموعہ ......ہو تو وہ کپلیمنڑی زاویے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
90 ڈگری
180 ڈگری
270 ڈگری
360 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 11
فیثا غورث ایک فلسفی اور ریاٰضی دان تھا
Choose an answer
فارسی
یونانی
لاطینی
پاکستانی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک قائمتہ الزاویہ مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلآع کی لمبائیوں کے مربعوں ... کے برابر ہوتا ہے.
Choose an answer
فرق
حاصل ضرب
تقسیم
مجموعہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسی مثلث جس کے تینوں زاویوں کی مقدار 90 ڈگری سے کم ہو ........ مثلث کہتے ہیں.
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
حاوۃ آٌلزاویہ
مختلف الزاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزوایہ
حادۃ الزاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 15
قائمتہ الزاویہ کا مطلب ہے. ......... کا زاویہ
Choose an answer
ڈگری 30
ڈگری 45
ڈگری 60
ڈگری 90
Previous
Skip
Next
Question # 16
مثلث کے اندرونی زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے.
Choose an answer
450 ڈگری
180 ڈگری
360 ڈگری
270 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 17
ایسی مثلث جس کے ایک زاوہیے کی مقدار 90 ڈگری سے زیادہ ہو مثلث کہلاتی ہے.
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
حاوۃ الزاویہ
ًمختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 18
قائمتہ الزاویہ مثلث کا ............. قائمہ زاویے کے سامنے والا ضلع ہوتا ہے.
Choose an answer
قاعدہ
عمود
وتر
ارتفاع
Previous
Skip
Next
Question # 19
جیومیٹری کے مسائل کا حل کرنے کے لیے........... اجزا ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
چار
چھے
سات
Previous
Skip
Next
Question # 20
مثلثوں کے متناظرہ زاوہے متماثل ہوتے ہیں.
Choose an answer
متماثل
متناسب
متشابہ
مخالف
Previous
Skip
Next
Back