دو مثلثوں کی دی ہوئی کسی مطابقت مین اگر ایک مثلث کے........ اضلاع اور ان کا درمیانی زاویہ دوسری مثلث کے متناظرہ اضلاع اور ان کے درمیانی زاویہ کے متماثل ہوں تو وہ مثلثیں متماثل ہوں گی.
اگر وہ قائمتہ زاویہ یہ مثلثوں کی کسی مطابقت میں ایک مثلچ کا وتر اور ایک ضلع دوسری مثلث کے....... اور متناطرہ ضلع کے متماثل ہوں تو وہ مثلثیں متماثل ہوں گی.