More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Islamic History Chapter 2 Hayaateh Taibah KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
تمام آسمانی کتابوں کے احکام منسوخ کرنے والی کتاب ہے.
Choose an answer
قرآن مجید
تورات
زبور
انجیل
Previous
Skip
Next
Question # 2
توحید کے بعد اہم ترین عقیدہ ہے
Choose an answer
رسالت
تقدیر
آخرت
ایمان بالملائکتہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
باجماعت نماز ادا کرنے سے انسان میں صفت پیدا ہوتی ہے.
Choose an answer
صلہ رحمی کی
سخاوت کی
نظم و ضبط کی
کفایت شعاری کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
جس پیغمبر پر دین کی تکمیل ہوئی وہ ہے.
Choose an answer
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Previous
Skip
Next
Question # 5
رمضان المبارک میں بھوکا پیاسا رہنے سے انسان کے اندر جذبات پیدا ہوتے ہیں
Choose an answer
ہمدردی کے
رواداری کے
عفو و درگزر
کفایت شعاری کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
آخرت سے مراد ہے.
Choose an answer
موت کے بعد کی زندگی
ختم ہونے والی زندگی
دنیاوی زندگی
لمبی زندگی
Previous
Skip
Next
Question # 7
رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ خصوصیت جو صرف اپ ہی کی انفرادیت ہے.
Choose an answer
صاحب کتاب
معصومیت
آخری نبی ہونا
واجب الاطاعت
Previous
Skip
Next
Question # 8
رمضان المبارک میں بھوکا پیاسا رہنے سے انسان کو دوسروں کے بارے میں احساس ہوتاہے.
Choose an answer
بھوک پیاس
مالی پریشانی کا
جسمانی مشقت کا
عزت نفس کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
نماز کو قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
جنت کی کنجی
جنت کا دروازہ
جنت کا حسن
جنت کا ستون
Previous
Skip
Next
Question # 10
شرک کے لغوی معنی ہے.
Choose an answer
حصہ دار بنانا
ایک ماننا
مالک سمجھنا
بھلائی کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
فرشتوں کے ہر وقت انسانی اعمال کو لکھنے سے انسان کو اندر جذبہ پیدا ہوتا ہے
Choose an answer
احساس زمہ داری کا
صبر و تحمل کا
عفودر گزر کا
استقامت کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
توحید کا لغوی معنی ہے.
Choose an answer
ایک ماننا
اطاعت کرنا
صفات ماننا
برابری کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 13
تمام انبیاء کرام علیھم السلام میں امتیازات کے اعتبار سے فائق اورافضل ہستی ہیں-
Choose an answer
حضرت موسیٰ علیھم السلام
حضرت عیسیٰ علیھم السلام
حضرت ابراہیم علیھم السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلیم خاتم النبین
Previous
Skip
Next
Question # 14
باجماعت نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے سے افضل ہے.
Choose an answer
تیئس درجے
پچیس درجے
ستائیس درجے
انتیس درجے
Previous
Skip
Next
Question # 15
قرآن مجید کی کون سی سورت میں عقیدہ توحید بیان کیا گیا ہے؟
Choose an answer
الکوثر
لاخلاص
الفلق
الناس
Previous
Skip
Next
Back