1 |
قرآن مجید کے مطابو روزے کا سب اہم مقصد ہے. |
- A. تقویٰ کا حصول
- B. دوسروں سے ہمدردی
- C. صدقات و خیرات کی کثرت
- D. غربا و مساکین کی امداد
|
2 |
قرآن مجید کی کون سی سورت میں عقیدہ توحید بیان کیا گیا ہے؟ |
- A. الکوثر
- B. لاخلاص
- C. الفلق
- D. الناس
|
3 |
باجماعت نماز ادا کرنے سے انسان میں صفت پیدا ہوتی ہے. |
- A. صلہ رحمی کی
- B. سخاوت کی
- C. نظم و ضبط کی
- D. کفایت شعاری کی
|
4 |
آخرت سے مراد ہے. |
- A. موت کے بعد کی زندگی
- B. ختم ہونے والی زندگی
- C. دنیاوی زندگی
- D. لمبی زندگی
|
5 |
رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ خصوصیت جو صرف اپ ہی کی انفرادیت ہے. |
- A. صاحب کتاب
- B. معصومیت
- C. آخری نبی ہونا
- D. واجب الاطاعت
|
6 |
تمام آسمانی کتابوں کے احکام منسوخ کرنے والی کتاب ہے. |
- A. قرآن مجید
- B. تورات
- C. زبور
- D. انجیل
|
7 |
اللہ تعالی کو ہر چیز کا خالق ، مالک اور رازق ماننا کہلاتاہے. |
- A. توحید ربوبیت
- B. توحید الوہیت
- C. توحید اسما
- D. توحید صفات
|
8 |
لم یلد ولم یولد میں نفی کی گئی ہے- |
- A. زات میں شرک کی
- B. صفات میں شرک کی
- C. الوہیت میں شرک کی
- D. اسما میں شرک کی
|
9 |
شرک کے لغوی معنی ہے. |
- A. حصہ دار بنانا
- B. ایک ماننا
- C. مالک سمجھنا
- D. بھلائی کرنا
|
10 |
فرشتوں کے ہر وقت انسانی اعمال کو لکھنے سے انسان کو اندر جذبہ پیدا ہوتا ہے |
- A. احساس زمہ داری کا
- B. صبر و تحمل کا
- C. عفودر گزر کا
- D. استقامت کا
|