More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Home Economics Chapter 7 Child Abuse Problems KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
تحفظ اور عدم تحفط بچوں کے رویے پر مرتب کرتا ہے.
Choose an answer
اچھے اثرات
برے اثرات
گہرے اثرات
خوشی کا احساس
Previous
Skip
Next
Question # 2
بچوں کی دوسری سے منفی رویے کی ابتداء زندگی کے ابتدائی کن سالوں میں ہوتی ہے
Choose an answer
4
2
6
8
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی بھی انسان کا عمل یا ردعمل جو اندرونی اور بیرونی یا زاتی تحریکوں کے نتیجے میں ظاہر ہوتا ہے.
Choose an answer
تجسس
جذبات
رویہ
احساس
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو بچے عدم تحفظ یا معاشرتی عدم مطابقت کا شکار ہوں وہ اپنے سے چھوٹی عمر کے بچوں میں بہتر صلاحتیں دکھاتے ہین لیکن پھر بھی کیسے دکھائی دیتے ہیں.
Choose an answer
خوش
احساس برتری میں متلا
مضطرب
حاسد
Previous
Skip
Next
Question # 5
بعض بچے تعلیم اور سکول سے لاتعلق اور بے زار ہوتے ہیں اور بہتر تعلیم حاصل نہیں کر پاتے اس کی بڑی وجہ ہوتی ہے.
Choose an answer
بہن بھائیوں کا رویہ
والدین کا رویہ
استاد کی سختی اور سرزنش
معاشرے کے افراد کا رویہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کوئی فرد اپنے مقاصد اور ضروریات کے حصول کےلیے جو رویہ اختیار کرتا ہے اس کا انحصار ہوتا ہے.
Choose an answer
اس کی ضرورت کی شدت پر اور ماحول کی تربیت پر
اس کے تجسس ،خوشی اور کامیابی پر
اس کی معاشتی اور جذبتی پختگی کی تکمیل پر
اس کی خود اعتمادی اور بے خوفی پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
شیر خوار بچوں کی فطری ضرورت ہے
Choose an answer
بستر گیلا کرنا
انگوٹھا چوسنا
حسد کرنا
خوف سے ڈرنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
بچوں میں دوسرے قسم کا خوف پایا جاتا ہے.
Choose an answer
زہنی
تخیلاتی
نفسیاتی
الف، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 9
تحفظ وہ احساس ہے جو بچے کو فراہم کرتا ہے.
Choose an answer
چھونے کی حس
خوشی کی حس
سونے کی حس
حفاظت کی حس
Previous
Skip
Next
Question # 10
بچوں کے نارمل جذبات میں سے ایک جذبہ ہے
Choose an answer
لڑنا جھگڑنا
انگوٹھا چوسنا
جھوٹ بولنا
حسد کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
جن بچوں کو بھر پور محبت ، توجہ اور مدد حاصل ہوتی ہے وہ دوسرے کے لیے.
Choose an answer
اچھا معاشرتی رویہ اپناتے ہیں.
ان کے لیے مدد گار ہوتے ہیں
بھروسہ مند اور قابل اعتبار ہوتے ہیں.
الف، ب، اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 12
بچوں کی شخصیت کی تعمیر میں موثر کردار ادا کرتے ہیں
Choose an answer
اساتذہ
بہن بھائی
ہم عمر دوست
والدین
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچوں میں معاشرتی نشوونما پیدا کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں
Choose an answer
والدین
اساتذہ
بہن بھائی
ہم عمر بچے
Previous
Skip
Next
Question # 14
جیسل کے مطابق بچہ سب سے پہلے جاگتے میں پیشاب پر کنٹرول سیکھتا ہے جو کس میں عمر میں اسے آجاتا ہے
Choose an answer
دو یا اڑھائی سال کی
تین سال کی
چار سال کی
پانچ سال کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
غیر نارمل ، غیر معاشرتی رویے میں شامل ہے.
Choose an answer
تعاون
فراخدلی
ہمدردی
چھڑ خانی اور تنگ کرنا
Previous
Skip
Next
Back