More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Home Economics Chapter 6 Development features KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جسمانی نشوونما کا تعلق ہے
Choose an answer
ماحول سے
بھاگنے سے
خوشی سے
دیکھنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پیدائش کے وقت بچے کا وزن ہوتا ہے.
Choose an answer
ایک کلو گرام
دو کلوگرام
تین کلوگرام
چار کلوگرام
Previous
Skip
Next
Question # 3
نوزائیدہ بچہ دیکھ سکتا ہے مگر اس کا مرکز نگاہ صرف
Choose an answer
دس سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے
پندرہ سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے
ُٔبیس سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے
تیس سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
درمیانی بچپن تیز ترین اتار چڑھاؤ کا دور ہے یہ کہا ہے
Choose an answer
ایرکسن نے
پیاجے نے
فرائیڈ نے
ہیوگ ہرٹ نے
Previous
Skip
Next
Question # 5
شیر خوارگی اور طفولیت کے درکار دورانیہ ہوتا ہے.
Choose an answer
دو سال سے تین سال تک
تین سال سے چار سال تک
پیدائش سے ایک سال تک
پیدائش سے تین سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 6
نوبلوغت کا دور جاری رہتا ہے.
Choose an answer
تیرہ سال سے دس سال تک
تیرہ سال سے اٹھارہ سال تک
تیرہ سال سے پچیس سال تک
تیرہ سال سے تیس سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 7
عضلاتی نشوونما کا تعلق بچے کے
Choose an answer
پٹھوں اور رگوں کی نشوونما سے ہے.
جسم پر مختلف عمر میں مختلف حالتوں میں قابو رکھنا
جسم کو متوازن رکھنا
ا،ب، ج سب
Previous
Skip
Next
Question # 8
پیدائش کے وقت بچے کا وزن عام طور پر کتنے کلو گرام ہوتا ہے
Choose an answer
2.5
3.5
1.5
1.4
Previous
Skip
Next
Question # 9
اٹھارہ ماہ کی عمر میں بچہ الفاظ بول سکتا ہے
Choose an answer
20
30
10
40
Previous
Skip
Next
Back