More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Home Economics Chapter 3 Understanding of Food and Diet KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ننھے بچوں کے لیے اس قسم کے کپڑے موزوں رہتے ہیں جو ہوں
Choose an answer
مہنگے
آرام دہ
سستے ریشمی
اضافی ضروریات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
جنگ فوڈز کس چیز سے بھر پور ہوتی ہے.
Choose an answer
غذائی قدر
چکنائی
غذائی اجزا
وٹامن اور نمکیات
Previous
Skip
Next
Question # 3
گوشت میں چکنائی کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے.
Choose an answer
مدنی نمکیات موجود نہیں ہوتے
کاربوہائیڈریٹس موجود نہیں ہوتے
پانی موجود نہیں ہوتا
وٹامنز موجود نہیں ہوتے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ماں پاپ کے بعد سب سے بلند درجہ ہوتا ہے
Choose an answer
بہن بھایئوں کا
استاد کا
دوستوں کا
ہمسیایوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
حرارت ناپنے کی اکائی ہے.
Choose an answer
کیلوری
میٹر
نیوٹن
سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 6
بالغ عورتوں کے لیے یومیہ حرارے کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
2000 حرارے
1600 حرارے
1200 حرارے
4000 حرارے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ماہرین غذائیت نے زرائع کے لحاظ سے اشیاء خوردنی کو کتنے بنیادی گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
پانچ
چار
نو
دس
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہوم اکنامکس کی تعلیم ایک اچھا شہری بننے ہیں ثابت ہو تی ہے
Choose an answer
غیرمعاون
معاون
منا سب
نا مناسب
Previous
Skip
Next
Question # 9
دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی غذا میں غذائی اجزا شامل ہیں.
Choose an answer
پوٹاشیم، وٹامن بی، وٹامن سی
کیلشیم، فاسفورس، وٹامن اے
کاربوہائیڈریٹس
بی کمپلیکس ، آئرن
Previous
Skip
Next
Question # 10
شیر خوار بچے کی بہترین غذا ہے.
Choose an answer
گائے کا دودھ
بھینس کا دودھ
بکری کا دودھ
ماں کا دودھ
Previous
Skip
Next
Question # 11
100 گرام گوشت سے پروٹین حاصل ہوتی ہے.
Choose an answer
60 گرام
30 گرام
20 گرام
80 گرام
Previous
Skip
Next
Question # 12
وٹامن سی کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے.
Choose an answer
مالٹے
سنگترے
لیموں
ا،ب، چ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ائرن کی یومیہ ضرورت پوری کرنے کے لیے حاملہ خواتین کو استعمال کرنا چاہیے.
Choose an answer
گوشت
دالیں
کلیجی ، انڈے گوشت
پھل اور سبزیاں
Previous
Skip
Next
Question # 14
افقی خطوط اساس دلاتے ہیں
Choose an answer
چوڑائی کا
لمبائی کا
موٹا ہونے کا
پتلے ہونے کا
Previous
Skip
Next
Question # 15
بچوں میں جسمانی ، حیاتیاتی، جذباتی، اور معاشرتی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں.
Choose an answer
پانچ سال سے چھ سال کی عمر میں
چھ سال سے آٹھ سال کی عمر میں
آٹھ سے نو سال کی عمر میں
تیرہ سے سترہ سال کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 16
کیلشیم کا بہتری جزو ہے.
Choose an answer
گوشت
دالیں
پھل
دودھ
Previous
Skip
Next
Back