More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Science Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
پینسلین دریافت ہوئی
Choose an answer
1928ء میں
1918ء میں
1908ء میں
1920ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
جدید دور کی اہم ایجاد ہے
Choose an answer
ہوائی جہاز
ریلوے انجن
کمپیوٹر
ٹیلی ویژن
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہیپٹئاٹس سی سوزش کردیتی ہے:
Choose an answer
جگر کی
لبلبہ کی
معدے کی
گردے کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
البیرونی نے زمین کا نصف قطر بتایا
Choose an answer
6338 کلومیٹر
6335 کلو میٹر
6345 کلو میٹر
6345 کلو میٹر
6353 کلو میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 5
فوٹو سنتھیز کا الٹ ہے
Choose an answer
کلوروسیلز
ڈی ایمی نیشن
عمل تنفس
ایلومینیشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
صنعتی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کا مسئلہ ہے
Choose an answer
آبی آلودگی
زمینی آلودگی
فضائی آلودگی
ماحولیاتی آلودگی
Previous
Skip
Next
Question # 7
پیمائش کی سائنس کا نام دیا گیا ہے
Choose an answer
کیمسٹری کو
ریاضی کو
شماریات کو
فزکس کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے
Choose an answer
ضیائی تالیف
ریسپیریشن
ڈائجیسشن
ویپرز بننے سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی علاقے میں رہنے والے لوگوں کی تعداد کو کہتے ہیں
Choose an answer
سپی شیز
پاپولیشن
کمیونٹی
ہیبی ٹیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
پروٹین کے بلڈنگ بلاکس کہلاتے ہیں
Choose an answer
فیٹی ایسڈ
اینٹی باڈیز
انزائم
ایمونیو ایسڈز
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس وٹامن کی کمی سے خون کی کمی کا مرض لاحق ہوجاتا ہے
Choose an answer
B1
B2
B6
B12
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسی ادویات جو نیند غنودگی اور نشہ طاری کریں کہلاتی ہیں:
Choose an answer
پین کلرز
نارکوٹکس
سیڈینو
ہیلوکینوجینز
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہیموگلوبن کا اہم جزو ہے
Choose an answer
سوڈیم
نیون
آئرن
ایلومینیم
Previous
Skip
Next
Question # 14
گیس اور آبی بخارات موجود ہوتے ہیں
Choose an answer
تھرموسفیئر میں
سٹریٹوسفیئر میں
ٹروپوسفیئر میں
میزوسفیئر میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
وہ عمل جو ماحول کا ٹمپریچر بڑھانے کا باعث بنتا ہے
Choose an answer
فوٹوسنتھیسز
آکسیڈیشن
گرین ہاؤس اثر
ایویپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 16
پاکستان کے نامور نوبل انعام یافتہ سائنسدان ہیں
Choose an answer
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ڈاکٹر منیر احمد خان
ڈاکٹر عبدالسلام
Previous
Skip
Next
Back