More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Science Chapter 3 Health, Diseases and Prevention Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جسم کے تمام حصوں میں انفرادیس سیلز اور آکسیجن کی ترسیل کرتا ہے
Choose an answer
پلازمہ
خون
انزائم
گلیسرول
Previous
Skip
Next
Question # 2
پیچیدہ نامیاتی کمپاؤنڈ کا سادہ نامیاتی کمپاؤنڈ میں ٹوٹنا کہلاتا ہے
Choose an answer
تخریبی عمل
تعمیری عمل
اینابولک عمل
میٹا بولک عمل
Previous
Skip
Next
Question # 3
خون کے گروپس دریافت کیے گئے
Choose an answer
1900ء میں
1902ء میں
1901ء میں
1903ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس خون گروپ کے افراد عالمی ڈونرز کہلاتے ہیں؟
Choose an answer
A گروپ کے
O گروپ کے
AB گروپ کے
B گروپ کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
پینسلین دریافت ہوئی
Choose an answer
1928ء میں
1918ء میں
1908ء میں
1920ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
انزائمز اپنی نیچر میں ہوتے ہیں
Choose an answer
لپڈز
وٹامنز
کاربوہائڈریٹس
پروٹین
Previous
Skip
Next
Question # 7
پلیٹ لیٹس کا کام ہوتا ہے
Choose an answer
منجمد خون بنانا
بیکٹیریا کو نگلنا
اینٹی باڈیز پیدا کرنا
آکسیجن کی ترسیل
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک خاص قسم کے کیمیائی مرکب پر مشتمل جینز ہے
Choose an answer
کاربوہائڈیٹ
ایڈی پوز
RNA
DNA
Previous
Skip
Next
Question # 9
فیٹس ہضم ہوتے ہیں
Choose an answer
بڑی آنت میں
چھوٹی آنت میں
معدہ میں
بکل کیویٹی میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
Rh Factor ہے
Choose an answer
اینٹی باڈیز
اینٹی جن
ڈونر
وصول کنندہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈی-این-اے میں ہیسز کی خاص ترتیب سے بنتے ہیں
Choose an answer
زائیگوٹ
جینز
کروموسوم
اینا فیز
Previous
Skip
Next
Question # 12
اینٹی بائیوٹکس کی قسم سیفلوسپورنیز دریافت یوئی تھی
Choose an answer
1848ء
1948ء
1928ء
1998ء
Previous
Skip
Next
Question # 13
حیاتیاتی اطلاعات منتقل کرتا ہے
Choose an answer
نیوکلئس
کرموسومز
جینز
گیمٹس
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک گرام کاربوہائیڈریٹس والی غذا کھانے سے ہمارے جسم کو توانائی حاصل ہوتی ہے
Choose an answer
3.8 Kcal
8.3 Kcal
4.8 Kcal
5.3 Kcal
Previous
Skip
Next
Question # 15
تمام جانداروں کے اندر ہونے والے کیمیائی عوامل کو مجموعی طور پر کہتے ہیں
Choose an answer
کیٹابولزم
اینابولزم
میٹابولزم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Back