More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Science Chapter 2 Chemistry and Life Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ہائپرٹینشن کے لیے اہم ہے
Choose an answer
سوڈیم
لیتھیئم
روبیڈیم
سیزیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہمارے جسم میں ڈی این اے اور آر این اے کا لازمی جزو ہے
Choose an answer
آئرن
کلورین
فلورین
فاسفورس
Previous
Skip
Next
Question # 3
کاربن کی جو فارم کرسٹلائن نہیں ہے
Choose an answer
چارکول
گریفائیٹ
بکی بالز
ہیرا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہوا میں نائٹروجن کی فیصد مقدار ہے:
Choose an answer
76 فیصد
77 فیصد
78 فیصد
79 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ عمل جو ماحول کا ٹمپریچر بڑھانے کا باعث بنتا ہے
Choose an answer
فوٹوسنتھیسز
آکسیڈیشن
گرین ہاؤس اثر
ایویپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
بکی بالز کاربن کی ایلوٹروپک فارم ہے
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہوا میں کس عمل سے بائٹروجن کی مقدار مستقل رہتی ہے؟
Choose an answer
نائٹروجن فکسیشن
نائٹروجن چکر
آکسیڈیشن
فوٹوسنتھیسز
Previous
Skip
Next
Question # 8
فضائی نائٹروجن کو جس عمل سے فائدہ مند بنایا جاتا ہے
Choose an answer
نائٹروجن چکر
کاربن چکر
نائٹروجن فلکسیشن
آبی چکر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ماچس بنانے میں استعمال کی جاتی ہے
Choose an answer
فلورین
کیلسیم
فاسفورس
لیتھیئم
Previous
Skip
Next
Question # 10
پودے جس عمل کے ذریعے اپنی خوراک بناتے ہیں
Choose an answer
ریسپیریشن
فوٹوسنتھیسز
آکسیڈیشن
نائٹروجن فکسیشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
سوڈئیم لیمپ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
نان ویپرلیمپ کو
ویپر لیمپ کو
لیمپ کو
بلب کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے
Choose an answer
ضیائی تالیف
ریسپیریشن
ڈائجیسشن
ویپرز بننے سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
تھائی رائڈ گلینڈز کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے
Choose an answer
130 آئیوڈین
131 آئیوڈین
132 آئیوڈین
133 آئیوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 14
زمین پر پائی جانے والی تمام جاندار اشیا کا بنیادی جزو ہے
Choose an answer
کاربن
نائٹروجن
ہائڈروجن
آکسیجن
Previous
Skip
Next
Question # 15
کاربن کی ایلوٹروپک فارمز ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back