More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Math Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
دو ارکان کا سیٹ جو ایک مخصوص ترتیب میں ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
غیر مترتب جوڑا
مترتب جوڑا
مستوی
مستطیلی
Previous
Skip
Next
Question # 2
قیمت جو اشیاء بنانے والے نے فہرست میں درج کی ہوتی ہو اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
چھوٹ
فہرست میں درج قمیت
درج شدہ قیمت
چھوٹ فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 3
بینک میں کتنے قسم کے اکاؤنٹس ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی سلسلہ میں کیا موجود ہوتو یہ مہدود سلسلہ کہلاتا ہے
Choose an answer
ترتیب
دوسری رقم
پہلی رقم
آخری رقم
Previous
Skip
Next
Question # 5
اُس صاحب نصاب مسلمان پر زکٰوۃ واجب ہے جو اپنی ملکیت میں کم از کم چاندی رکھتا ہے
Choose an answer
52.5 تولے
55.5 تولے
60.5 تولے
62.5 تولے
Previous
Skip
Next
Question # 6
میں “a“ کو کیا کہتے ہیں- a : b
Choose an answer
کانسی کوئنٹ
اینٹی سی ڈینٹ
طرفین
تناسب
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں کم سے کم رقم کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں
Choose an answer
100 روپے 500 روپے تک
1000 روپے 5000 روپے تک
5000 سے 10000 روپے تک
بی اور سی دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 9
بینک میں لگائی گئی مشین جو نقد رقم کو گاہک کو ادا کرتی ہے
Choose an answer
سکیز کہلاتی ہے
کمپیوٹر کہلاتی ہے
اے ٹی ایم کہلاتی ہے
کارڈریڈ کہلاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی مواد کی قیمتوں کے کسی قیمت 'a' سے فرق کے مربعوں کا مجموعہ سب سے کم ہوگا اگر
Choose an answer
Σ(x-x̅)=0
x̅=a
x=0
x=0
Previous
Skip
Next
Question # 11
قدرتی اعداد کے سیٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے
Choose an answer
w سے
P سے
E سے
N سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
منافع/ مارک اب کی وصولی کی گئی شرح کو
Choose an answer
ریٹ کہتے ہیں
ٹائم کہتےہیں
سود کہتے ہیں
اصل کہتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
جنرل سیلز ٹیکس اور ویلوایڈ ڈ ٹیکس ہوتے ہیں
Choose an answer
براہ راست ٹیکس میں
انکم ٹیکس میں
سیلز ٹیکس میں
بالواسطہ ٹیکس میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
شخص جس کے ایماء پر ہنڈی (bill of exchange) تحریر کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
ڈراور
پے ای
ڈرائی
لیزی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک (1) اور8کے درمیانی ضربی وسط کیا ہے
Choose an answer
2√2
2ñ2
2√-2
2√
Previous
Skip
Next
Question # 16
ربع قطع کو ظاہر کرتے ہیں
Choose an answer
Q1,Q2
Q1,Q3
Q1,Q2,Q3
Q2,Q3
Previous
Skip
Next
Back