More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Math Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
دس لاکھ 100،000 روپے 3 سال کے لئے %16 کی سالانہ شرح سے ادھار لینے پر کتنا مارک اپ ادا کرنا ہو گا ؟
Choose an answer
480 روپے
4800 روپے
48000 روپے
50000 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 2
جمع کرائی گئی رقم پر بینک جو رقم ادا کرتا ہے اسے
Choose an answer
منافع کہتےہیں
بونس کہتے ہیں
پریمیم کہتے ہیں
مارک اپ کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
عددوںکا جوڑاx=-2 اورy=-4 مساوات پر اترتا ہے
Choose an answer
Y = 3x
Y = x+1
Y = x
Y = 2x
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو نسبتوں کے درمیان برابری کہلاتی ہے
Choose an answer
تناسب
فیصد
طرفین
وسطین
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ قیمت جس پر ایک دکاندار کوئی چیز خریدے، کہلاتی ہے
Choose an answer
قیمت خرید
قیمت فروخت
فہرستی قیمت
نقد قیمت
Previous
Skip
Next
Question # 6
(R) ہو تو ڈومین- R={(4,5),(5,4),(5,6),(6,4)}
Choose an answer
(4,6)
(5,4)
(5,6)
(4,5,6)
Previous
Skip
Next
Question # 7
صاحب نصاب مسلم ظاہری اور غیر ظاہری دولت پر ادا کرتا/کرتی ہے
Choose an answer
زکوۃ
صدقہ
عشر
خیرات
Previous
Skip
Next
Question # 8
کمپیوٹر کی قیمت 34،800 روپے ہے جس میں 16% سیلز ٹیکس شامل ہے کمپیوٹر کی اصل قیمت ہے
Choose an answer
30،000 روپے
34،000 روپے
38،000 روپے
40،000 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 9
چیک کی طرح کا انسٹرومنٹ جسے بینک کے گاہک کی درخواست پر جاری کیا جاتا ہے
Choose an answer
پے آرڈر
چیک
بینک ڈرافٹ
ایکسچینج
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر آمدن کا گوشوارہ 30 جون 2010ء تک دائر کیا جائے، تو مالی سال 2010-2009 سمجھا جائے، ٹیکس کا سال کہلائے گا
Choose an answer
2008 ء
2009 ء
2010 ء
2011 ء
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر 5 طلباء کے ایک گروہ نے %20 تا %30 نمبر حاصل کیے ہوں تو گروہ کا تعدد ہو گا
Choose an answer
110
15
20
5
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ ٹیکس جو تمام قابل ٹیکس آمدنی پر لگایا جاتا ہے وہ
Choose an answer
سیلز ٹیکس کہلاتا ہے
براہ راست ٹیکس کہلاتا ہے
ایکسائز ڈیوٹی کہلاتا ہے
انکم ٹیکس کہلاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
وین اشکال کو سب سے پہلے کس نے استعمال کیا تھا
Choose an answer
ڈیوڈوین
جان وین
جان نپئر
ہیزی برگ
Previous
Skip
Next
Question # 14
y=3x
Choose an answer
2
-3
-6
0
Previous
Skip
Next
Question # 15
مترتب جوڑوں کے پہلے ارکان کو کہتے ہیں
Choose an answer
کالم
قطار
نقطہ
مبداء
Previous
Skip
Next
Question # 16
کس سیٹ کے لیے لکھی جاتی ہےعلامتU
Choose an answer
یونیورسیل سیٹ
سیٹ کا یونین
سیٹوں کا کپلیمنٹ
سیٹ کا تقاطع
Previous
Skip
Next
Back