More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Math Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
شخص جس کے ایماء پر ہنڈی (bill of exchange) تحریر کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
ڈراور
پے ای
ڈرائی
لیزی
Previous
Skip
Next
Question # 2
اسلام میں کتنے رشتے ہیںجو کہ قانونی وراث ہوتےہیں؟
Choose an answer
8
10
15
12
Previous
Skip
Next
Question # 3
دو یا دو سے زیادہ بیٹیاں ہوں پوتی/نواسی کا حصہ ہوگا
Choose an answer
1/4
1/6
1/2
حصہ نہیں ہو گا
Previous
Skip
Next
Question # 4
زکوۃ کی کٹوتی کس شرح سے ہوتی ہے؟
Choose an answer
2.5%
3.5%
4.5%
5.5%
Previous
Skip
Next
Question # 5
کارتیسی مستوی میں نقطہ 'O' کو کہتے ہیں
Choose an answer
کالم
قطار
مبداء
محددی محور
Previous
Skip
Next
Question # 6
بینک میں لگائی گئی مشین جو نقد رقم کو گاہک کو ادا کرتی ہے
Choose an answer
سکیز کہلاتی ہے
کمپیوٹر کہلاتی ہے
اے ٹی ایم کہلاتی ہے
کارڈریڈ کہلاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
فی صد عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے
Choose an answer
دس میں سے
سو میں سے
ساٹھ میں سے
ہزار میں سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک (1) اور8کے درمیانی ضربی وسط کیا ہے
Choose an answer
2√2
2ñ2
2√-2
2√
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہو توa7 کی قیمت ہو گی an =2n+3
Choose an answer
13
15
16
17
Previous
Skip
Next
Question # 10
منافع یا مارک اپ کی وصول کی گئی شرح کو کہتے ہیں
Choose an answer
اصل زر
ٹائم
سود
ریٹ
Previous
Skip
Next
Question # 11
جمعی سلسلہ کونسی رقم ہےa + 9d
Choose an answer
a8
a9
a10
a11
Previous
Skip
Next
Question # 12
قدرتی زرائع سے پیدا کی گئی گندمکی فصل کی مالیتی1,50,000 روپے ہر عشر کی کٹوتی کیا ہے
Choose an answer
10000 روپے
5000 روپے
15000 روپے
20000 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 13
سیونگ اکاؤنٹ سے بڑی رقم نکلوانے کےلئے بینک کو پہلے نوٹس دینا ہوتا ہے
Choose an answer
1 سے 7 دن
7 سے 15 دن
15 سے 20 دن
بغیر نوٹس کے
Previous
Skip
Next
Question # 14
لفظ پرسنٹ ............ لفظ پر سنٹم کی مختصر شکل ہے
Choose an answer
لاطینی
انگریزی
یونانی
پاکستانی
Previous
Skip
Next
Question # 15
جمع کرائی گئی رقم پر بینک جو رقم ادا کرتا ہے اسے
Choose an answer
منافع کہتےہیں
بونس کہتے ہیں
پریمیم کہتے ہیں
مارک اپ کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back