More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Math Chapter 4 Financial Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
آمدنی کے تناسب سے یا سامان کی قیمت خرید میں شامل اضافی رقم جو کہ ریاست کو ادا کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
ٹیکس
ایکسائز ڈیوٹی
جائیداد کا ٹیکس
انکم ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ٹیلی فون کی کال کا خرچ کتنی چیزوں پر انحصار کرتا ہے
Choose an answer
تین
دو
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
گیس میٹر کے ہر یونٹ میں کتنے مکعب فٹ گیس استعمال ہوتی ہے ؟
Choose an answer
10 مکعب فٹ
50 مکعب فٹ
100 مکعب فٹ
500 مکعب فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں سامان کی خریداری پر یا خدمت کے عوض سیلز ٹیکس لیا جاتا ہے
Choose an answer
16%
18%
19%
20%
Previous
Skip
Next
Question # 5
کمپیوٹر کی قیمت 34،800 روپے ہے جس میں 16% سیلز ٹیکس شامل ہے کمپیوٹر کی اصل قیمت ہے
Choose an answer
30،000 روپے
34،000 روپے
38،000 روپے
40،000 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 6
پہلے 100 یونٹس سے اگلے 200 یونٹس کی قمیت فی یونٹ کے حساب سے ہے
Choose an answer
2.65 روپے
3.64 روپے
6.15 روپے
7.41 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 7
کارخانہ دار کی تیار کی گئی چیز پر ایک خریدار، خرید کے وقت جو ٹیکس ادا کرتا ہے اسے
Choose an answer
ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں
ٹیکس کہتے ہیں
انکم ٹیکس کہتے ہیں
سیلز ٹیکس کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ ٹیکس جو حکومت براہ راست افراد سے آمدنی، جائیداد اور منافع پر انکم ٹیکس یا جائیداد ٹیکس وغیرہ کی شکل میں وصول کرتی ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
ٹیکس
براہ راست ٹیکس
جائیداد ٹیکس
انکم ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان میں سامان کی خریداری پر یا خدمت کے عوض سیلز ٹیکس لیا جاتا ہے
Choose an answer
12%
14%
16%
18%
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ ٹیکس جو آمدنی، جائیداد اور منافع پر انکم ٹیکس، وغیرہ کی شکل میں وصول کیا جاتا ہے اسے
Choose an answer
ٹیکس کہتے ہیں
براہ راست ٹیکس کہتے ہیں
جائیداد ٹیکس کہتے ہیں
انکم ٹیکس کہلاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ رقم جو آمدنی کے تناسب کچھ چیزوں کی لاگت میں منافع سے اضآفہ اور خدمات پر ریاست کو ادا کی جاتی ہے
Choose an answer
ٹیکس کہلاتی ہے
براہ راست ٹیکس کہتےہیں
جائیداد ٹیکس کہتے ہیں
انکم ٹیکس کہلاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
پراپرٹی ٹیکس کی سالانہ شرح ہوتی ہے
Choose an answer
15%
16%
20%
25%
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈیوٹیز، موٹر وہیکل ٹیکس کی شکل میں ٹیکس کو
Choose an answer
انکم ٹیکس کہتے ہیں
براہ راست ٹیکس کہتے ہیں
جائیداد ٹیکس کہتے ہیں
بالواسطہ ٹیکس کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
بجلی کے استعمال ہونیوالے یونٹس ریکارڈ ہوتے ہیں
Choose an answer
دفتر میں
رجسڑپر
میڑ پر
مکعب فٹ پر
Previous
Skip
Next
Question # 15
وہ ٹیکس جو زمین، گھر، فلیٹ یا عمارت کے مالک سے حاصل کیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
سیلز ٹیکس
براہ راست ٹیکس
انکم ٹیکس
پراپرٹی ٹیکس
Previous
Skip
Next
Back