More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Math Chapter 2 Zakat, Ushr and Inheritance Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایک سو بیس (120) کا 10 فی صد معلوم کریں-
Choose an answer
10
12
102
120
Previous
Skip
Next
Question # 2
زکوۃ کی کٹوتی کس شرح سے ہوتی ہے؟
Choose an answer
2.5%
3.5%
4.5%
5.5%
Previous
Skip
Next
Question # 3
قیمت جو اشیاء بنانے والے نے فہرست میں درج کی ہوتی ہو اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
چھوٹ
فہرست میں درج قمیت
درج شدہ قیمت
چھوٹ فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو یا دو سے زیادہ بیٹیاں ہوں پوتی/نواسی کا حصہ ہوگا
Choose an answer
1/4
1/6
1/2
حصہ نہیں ہو گا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر بیوی وفات پائے جائے تو خاوند کو بیوی کی جائیداد میں سے کتنا ترکہ ملے گا ؟
Choose an answer
1/2
1/3
1/4
1/5
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر صرف ایک ہی بیٹی ہو تو وراثت میں حصہ ہو گا
Choose an answer
2/3
1/4
1/2
1/8
Previous
Skip
Next
Question # 7
زکوۃ سامان یا روپیہ کونسا حصہ ہوتی ہے؟
Choose an answer
1/30
1/40
1/50
1/60
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر ایک بیٹی ہو اور باپ کی طرف سے کسی اور پوتیوں کی موجودگی میں اس کا حصہ کتنا ہوگا
Choose an answer
1/2،1/6
1/2،1/3
1/2،1/4
1/2،1/8
Previous
Skip
Next
Question # 9
بیوہ کا وراثتی جائیداد میں حصہ
Choose an answer
1/4
1/8
1/3
1/2
Previous
Skip
Next
Question # 10
دو یا دو سے زائد افراد جو منافع کمانے کی غرض سے کسی کاروبار کو چلاتے ہیں اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
کاروبار
تجارت
شراکت
کمپنی
Previous
Skip
Next
Question # 11
نقصان ہوتا ہے اگر
Choose an answer
قیمت خرید=قیمت فروخت
قیمت خرید> قیمت فروخت
قیمت خرید<قیمت فروخت
چٹ پر درج قیمت = قیمت فروخت
Previous
Skip
Next
Question # 12
درج ذیل میں سے کس شے کا شمار ظاہری اور غیر ظاہری دولت میں نہیں ہوتا ؟
Choose an answer
زرعی پیداوار
سونا
چاندی
لکڑی
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ قیمت جس پر ایک دکاندار کوئی چیز خریدے، کہلاتی ہے
Choose an answer
قیمت خرید
قیمت فروخت
فہرستی قیمت
نقد قیمت
Previous
Skip
Next
Question # 14
اسلام میں کتنے رشتے ہیںجو کہ قانونی وراث ہوتےہیں؟
Choose an answer
8
10
15
12
Previous
Skip
Next
Question # 15
زکوۃ کتنی قسم کی دولت پر ادا کی جاتی ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back