More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Math Chapter 2 Zakat, Ushr and Inheritance Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
قیمت خرید=
Choose an answer
قیمت فروخت100 x/نفع فی صد +100
چھوٹx100 /چٹ پر درج قیمت
چھوٹ + چٹ پر درج قیمت
قیمت فروخت - نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 2
تین حصہ داروں A, B اور C کے منافع میں نسبت 10:7:5 ہے اُن کا نسبتی مجموعہ ہے
Choose an answer
15
20
22
25
Previous
Skip
Next
Question # 3
دو یا دو سے زیادہ بیٹیاں ہوں پوتی/نواسی کا حصہ ہوگا
Choose an answer
1/4
1/6
1/2
حصہ نہیں ہو گا
Previous
Skip
Next
Question # 4
اسلام میں کتنے رشتے ہیںجو کہ قانونی وراث ہوتےہیں؟
Choose an answer
8
10
15
12
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر ایک دکاندار ایک ٹی وی سیٹ 5 فی صد منافع پر 13125 روپے میں فروخت کرتا ہے بتائیں کہ اُس نے کتنا منافع کمایا ؟
Choose an answer
600 روپے
625 روپے
650 روپے
700 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر بیوی وفات پا جائے تو خاوند کو حصہ ملے گا
Choose an answer
2/3
1/4
1/2
1/8
Previous
Skip
Next
Question # 7
قیمت خرید - قیمت فرخت برابر ہے
Choose an answer
نقصان
رعائیت
نفع
درج شدہ قیمت
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر کسی چیز کی قیمت فروخت کی قیمت خرید سے کم ہو تو کیا ہوگا
Choose an answer
نقصان
نقصان فی صد
نفع
نفع فی صد
Previous
Skip
Next
Question # 9
قیمت فروخت - قیمت فہرست برابر ہے
Choose an answer
قیمت خرید
چھوٹ
نفع
نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ قیمت جس پر ایک دوکاندار کوئی چیزخریدتا ہےاسے کہتےہیں
Choose an answer
قیمت فروخت
قیمت خرید
نفع
نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 11
نقصان- قیمت خریدبرابر یے
Choose an answer
رعایت
نفع
درج شدہ قیمت
قیمت فروخت
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر صرف ایک ہی بیٹی ہو تو وراثت میں حصہ ہو گا
Choose an answer
2/3
1/4
1/2
1/8
Previous
Skip
Next
Question # 13
دو یا دو سے زائد افراد جو منافع کمانے کی غرض سے کسی کاروبار کو چلاتے ہیں اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
کاروبار
تجارت
شراکت
کمپنی
Previous
Skip
Next
Question # 14
قیمت خرید + نفع برابر ہے
Choose an answer
قیمت فروخت
نقصان
درج شدہ قیمت
رعائیت
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک کتا ب کی قیمت خرید 10 روپے اور نفع اروپیہ ہے اس کا نفع فی صد معلوم کریں
Choose an answer
1فی صد
5 فی صد
10 فی صد
20 فی صد
Previous
Skip
Next
Question # 16
زکوۃ کی شرح فی صد ہوتی ہے
Choose an answer
0.5
1.5
2.5
3.5
Previous
Skip
Next
Back