More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Computer Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
بائنری سسٹم میں نمبر "17.......... کے برابر ہوتا ہے.
Choose an answer
1000
10110
10001
10100
Previous
Skip
Next
Question # 2
فلوچارٹ مراحل کی ترتیب جانچنے کے مختلف ....... اور ............. استعمال کرتا ہے.
Choose an answer
علامات ٹیکسٹ
علامات نمبرز
نمبرز ٹیکسٹ
حل و مسئلہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب ایک کی کی حروف خفیہ کاری کرنے والے لفظ کے حرو سےکم ہوں تو کی لیٹرز کی دوبارہ لکھنا .................کہلاتا ہے.
Choose an answer
انٹرم سائٹر ٹیکسٹ
سائبر
کلائنٹ سرور
آئن لائن پائریسی
Previous
Skip
Next
Question # 4
حملہ آور عام طور پر اعلی پروفائل تنظیموں جسسے کہ بنک ، میڈیا، کمپنیوں یا حکومت اور تجارتی تنظیموں کے ویب سرورز کو ہدف بناتے ہیں.
Choose an answer
سروس
ڈوس
کلائنٹ
متبادل سئفرس
Previous
Skip
Next
Question # 5
اعشاری نمبر کو ثنائی میں تبدیل کرنے کے لیے ہم اس نمبر کو ... پر تقسیم کرتے ہیں اور حاصل تقسیم کو کوٹینٹ اور باقی کو ریمانڈر کہتے ہیں.
Choose an answer
8
16
2
12
Previous
Skip
Next
Question # 6
متوازی اضلاع کی علامت کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
فیصلہ سازی
کونیکٹر
ان پٹ اور آوٹ پٹ
آغاز اور اختتام
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی مسئلہ کو حل کرنےکے لیے کونسی اپروچ استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
سسٹیمیٹک
مینوئل
ٹریس ٹیبل
سینٹرل اپروچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سی لینگویج ویب پیج بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
XTML
TML
ML
HTML
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونسا آلہ ہے جو کمینیکیشن پروسس کا آغاز کرتا ہے.
Choose an answer
ترسیل کنندہ
وصول کنندہ
نیٹ ورکس
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 10
پروٹوکول کا ایسا مجموعہ ہے جو کہ ............... لیرز پر مشتمل ہے. TCP /IP
Choose an answer
1
2
3
5
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون سی ٹپالوجی میں تمام ڈیوائسس براہ راست ایک دوسرے کے ساتھ تار کے زریعے جڑی ہوتی ہیں.
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
میشن
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس سے مراد ہے کہ ٹیسٹ کرنا کہ مسئلہ حل مسئلہ کے عین مطابق ہے.
Choose an answer
ٹیسٹ دیٹا
درست کرنا
ویری فیکشن
ویلیڈیشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
سافٹ وئیر کرنے والے کے ساتھ کیے گئے معاہدہ کو ورانٹی یا............ کہا جاتا ہے.
Choose an answer
راز داری
سروس
زمہد اری
لوڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 14
کونسا ٹیگ سپیس ڈالنے کے لیے استعمال ہوتا ے.
Choose an answer
& nbsp
Previous
Skip
Next
Question # 15
کونسا ٹیگ مواد کو ٹیبل کی شکل میں دیکھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
th
tr
table
td
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایک ہائبر لنک کو ہم................... پر لگا سکتے ہیں.
Choose an answer
تصویر
ٹیکسٹ
الف اور ب دونوں
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back