More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Computer Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کے بنیادی سکشنز ہیں.HTML
Choose an answer
ہیڈ
باڈی
الف اور ب دونوں
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈاکومنٹ کے بنیادی.......... سیکشنز ہوتے ہیں.HTML
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 3
پروٹوکول کا ایسا مجموعہ ہے جو کہ ............... لیرز پر مشتمل ہے. TCP /IP
Choose an answer
1
2
3
5
Previous
Skip
Next
Question # 4
غیر قانون طور پر کسی دوسرے کمپیوٹر تک رسائی کرناکہلاتا ہے.
Choose an answer
ہیکنگ
تخریب کاری
پاس ورڈ
ڈیکریشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سے الات کی فزیکل ترتیب اور کونیکٹنگ لائنز ہیں.
Choose an answer
پروسیجر
نیٹ ورک ٹپالوجی
کمپیوٹر
نیٹ ورک
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک پروٹوکول، پیغام بھیجنے والے اور موصول کرنے والے کے درمیان...... اور .... وضع کرتا ہے.
Choose an answer
قوانین و ضوابط
مسائل قوانین
سنٹر ، اوور
انفارمیشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
کونسا راز ہے جو کسی کمپنی کی کامیابی میں اہم سمجھا جاتاہے.
Choose an answer
تجارتی راز
سائبر
کلائنٹ سرور
آن لائن پرائویسی
Previous
Skip
Next
Question # 8
........ ایک نیٹ ورکنگ آلہ ہے جو کہ ڈیٹا پیکٹ کو ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر بھیجتا ہے.
Choose an answer
میڈیم
موڈیم
لوگو
راؤٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
اس میں مراد ڈیٹا بھیجنے والے اور ڈیٹا وصول رکنے والے کے درمیان کسی میڈیم کو استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کا تبادلہ کرنا ہے.
Choose an answer
کمپیوٹر
دیٹا کمیونیکیشن
سسٹم
آلات
Previous
Skip
Next
Question # 10
.............. اٰیک پروسس ہے جو سروس حاصل کرتا ہے.
Choose an answer
سرور
کمپیوٹر
سٹیشن
کلانٹ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ای -میل ..................... کا مخفف ہے.
Choose an answer
الیکٹرونک میل
میل الیکٹرونک
سینڑ
پرابلم
Previous
Skip
Next
Question # 12
رنگ ٹپالوجی میں رنگ یک طرفہ یا.......... بھی ہوسکتا ہے.
Choose an answer
سمتی
دو طرفہ
مین
ایک جیسی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہر پری پوزیشن کی دو والیوز ہے درس ہے یا غلط ان والیوز کو کہتے ہیں.
Choose an answer
الجبرا
ویر ایبل
ٹروتھ والیوز
پری پوزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 14
جب انٹرنیٹ پروٹوکول بنایا گیا تھا تو اس کا سٹینڈرد تھا.
Choose an answer
IPv 4
IPv 7
IPv 6
IP v5
Previous
Skip
Next
Question # 15
کونسا لنک ہمیں اجازت دیتا ہے کہ ایک ہی پیج کے ایک حصہ سے دوسرے حصہ میں منتقل ہوسکے.
Choose an answer
سورس
اینکر
ایمکر
بیک گرراؤند
Previous
Skip
Next
Question # 16
کس ٹپالوجی میں تمام آلات ایک مشترکہ تار کے ساتھ لگے ہوتے ہیں اور تار کے دو اینڈ پوائنٹ بھی ہوتے ہیں.
Choose an answer
رنگ
بس
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Back