More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Computer Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
اپنے ٹیگز اور ٹیکسٹ جو پیج پر ظاہر نہیں ہوتے ان کو ....... سیکشن میں لکھا جاتا ہے.
Choose an answer
< head>
Previous
Skip
Next
Question # 2
عام طور پر غیر قانون طریقہ سے فائل کی ڈاون لوڈنگ کہلاتی ہے.
Choose an answer
لیفٹنگ
فشنگ کرائم
چوری کی پہچان
آن لائن پرائویسی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک پیج کو محفوظ کرنے کے لیے ہم........ ایکٹینشن استعمال کرتے ہیں. HTML
Choose an answer
.html
.htm
.xhtml
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
الگورتھم ایک تصویری اظہار ہے
Choose an answer
قالب
گراف
فلوچارٹ
حل
Previous
Skip
Next
Question # 5
........ دراصل پروٹوکول کا ایک مجموعہ ہے جوکہ مختلف ڈیوائسس کے درمیان اینڈ تو اینڈ پروٹوکول ماڈل کہا جاتا ہے.
Choose an answer
اسکی
IP
نیٹ ورک
انٹرنیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ ڈیٹا جو کہ لئیر سے حاصل ہوتا ہے اس کو ایک ہیڈر میں پوشیدہ کیا ہوتا ہے اس کو کہتے ہیں.
Choose an answer
ایپلی کیشن لئیر
پوسٹل لئیر
ان کیپ سی لوشن
انٹرنیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کونسا سیکشنز عام طور پر ویپ پیج کے ٹائٹل، سٹائل، اور ڈاکومنٹ کے متعلق معلومات دیتا ہے.
Choose an answer
ہیڈ
باڈی
الف اور ب
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی بھی قسم کا کمپیوٹر ہارڈ وئیر جو کہ ڈیٹا کو محفوظ کرنے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے استعمال ہو کہلاتا ہے.
Choose an answer
سٹوریج ڈیوائس
روم
پی روم
ایس ریم
Previous
Skip
Next
Question # 9
........... سروس مہیا کرتا ہے اور کلانٹ سروس حاصل کرتا ہے.
Choose an answer
کلانٹ
سرور
سٹیشن
کمپیوٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس سے مراد ہے اس بات کی تصدیق کرنا ہے کہ حل اسی مسئلے کے لیے ہےجس کو کہ حل کی ضرورت تھی.
Choose an answer
ویلڈیشن
ویری فکیشن
فلوچارٹ
سافٹ وئیر
Previous
Skip
Next
Question # 11
مندرجہ زیل میں سے کون سا عمل فشنگ ای میل کی خوبی نہی ہے.
Choose an answer
سرکاری ڈیٹا کی خلاف ورزی کی اطلاع
ای میل اکاؤنٹ اپ ڈیٹ
آئی ٹی یاد دہانی
آصل ویب سائیٹ کی ڈومین
Previous
Skip
Next
Question # 12
نیٹ ورک پر فائل کو ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
HTM
HTTP
ALP
FTP
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون انٹر نیٹ پر پیغام کو کنٹرول کرتا ہے.
Choose an answer
IP
راوٹر
کیبل
میڈیا
Previous
Skip
Next
Question # 14
انٹرنیٹ پر بات چیت کرنے کے لیے IP ایڈریس کو ......... کا حصہ سمجھنا چاہیے.
Choose an answer
پروٹوکول
سینٹر
ینٹ ورکس
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 15
کونسا نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے اور اس میں 0 سے لے کر 9 تک اعداد ہوتے ہیں.
Choose an answer
اعشاری
ہیگزا
ثنائی
آکٹل
Previous
Skip
Next
Question # 16
ٹریس ٹیبل ایک ٹکنیک ہے.
Choose an answer
پروگرام رن کرنا
فلوچارٹ رن کرنا
الگورتھم کو ٹیسٹ کرنا
موڈی فکیشن
Previous
Skip
Next
Back