More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Computer Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
سافٹ وئیر کی غیر قانونی نقول بنانا.................. کہا جاتا ہے.
Choose an answer
چوری کرنا
فشنگ کرائم
شناخت کو چوری
پائریسی
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہ بھی ایک ضروری عمل ہے کہ الگورتھم کو اس کی ضرورت سے کم ان پٹ دے کر ٹیسٹ کیا جائے.
Choose an answer
دستیاب
پروگرام
رائٹر
عدم دستیاب
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسئلہ کے حل کے لیے ضروری ہے کہ غلطیاں پوانٹ آوٹ کی جائے.
Choose an answer
ٹیسٹنگ
پروگرام
رائٹر
ڈیمانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 4
........... ایک سائبر اٹیک ہے جو کسی مشین یا نیٹ ورک وسائل کو صارف کے استعمال کے ناقابل بنادیتا ہے.
Choose an answer
سوفٹ لفٹنگ
زمہ داریاں
ڈوس
آن لائن پائرسی
Previous
Skip
Next
Question # 5
کونسا کمپیوٹر سسٹم پر ایک سنگین حملہ ہے.
Choose an answer
ہیکنگ
تخریب کاری
پاس ورد
دی سکریپشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
بس ٹپالوجی میں سنگل عام کیبل کو................. بھی کہتے ہیں.
Choose an answer
بیک بون
نارمل
ہارڈ
سادہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
............. کا مطلب ہے کہ آیا مطلوبہ حل موجود ہے یا نہیں
Choose an answer
ویری تیکیشن
الگورتھم
ویلیڈیشن
فلوچارٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کونیکیشن کی کتنی قسمیں ہیں.
Choose an answer
1
2
3
5
Previous
Skip
Next
Question # 9
........... سروس مہیا کرتا ہے اور کلانٹ سروس حاصل کرتا ہے.
Choose an answer
کلانٹ
سرور
سٹیشن
کمپیوٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی بھی قسم کا کمپیوٹر ہارڈ وئیر جو کہ ڈیٹا کو محفوظ کرنے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے استعمال ہو کہلاتا ہے.
Choose an answer
سٹوریج ڈیوائس
روم
پی روم
ایس ریم
Previous
Skip
Next
Question # 11
................. سے مراد وہ راز جو کسی کمپنی کی کامیابی کے لیے نمایاں کردار ادا کریں.
Choose an answer
تجارتی راز
سائبر
کلائنٹ سرور
آن لائن پرائیویسی
Previous
Skip
Next
Question # 12
کونسی لئیر کلانٹ اور سرور کے درمیان کونیکشن منقد کرتی ہے.
Choose an answer
ٹرانسپورٹ
لنک لئیر
فزیکل لئیر
نیٹ ورک
Previous
Skip
Next
Question # 13
ویب کو ............. کا استعمال کرتے ہوئے بنایا یا تبدیل کیا جاسکتاہے.
Choose an answer
نوڈ پید ++
نوڈ پیڈ
ٹیکسٹ آیڈیٹ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی بھی انفارمیشن کو محفوظ کرنے کے لیے کم سے کم ............. بائیٹ ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 15
متوازی اضلاع کی علامت کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
فیصلہ سازی
کونیکٹر
ان پٹ اور آوٹ پٹ
آغاز اور اختتام
Previous
Skip
Next
Question # 16
اس میں سے کون سا سائبر کرائم نہیں ہے.
Choose an answer
ہیکنگ
فشنگ کرائم
شناخت کی چوری
ڈیکریشن
Previous
Skip
Next
Back