More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Computer Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
"باہر سردی " ہے ایک........... ہے.
Choose an answer
بولین پری پوزیشن
مورل پوزیشن
دنوں الف اور ب
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
......... ایک ایسا پروسس ہے جس میں ڈیٹا ایک الہ سے لیا جاتا ہے اور دوسرے کمپیوٹرز پر بھیجا جاتا ہے جو کہ مختلف نیٹ ورک پر ہے.
Choose an answer
سرور
راؤٹنگ
آلہ
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 3
ورلڈ وائد ویب ایک سسٹم ہے انٹرنیٹ............. کا مجموعہ ہے.
Choose an answer
مشین
کمپیوٹر
نیٹ ورک
سرورز
Previous
Skip
Next
Question # 4
ترسیل کنندہ اور وصول کنندہ کے بارے میں معلومات کس والے حصے میں ہوتی ہے.
Choose an answer
قوانین
کنٹرول انفارمیشن
پیغام
سادہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
.......... ایک لئیر کمیونیکیشن ماڈل کا استعمال کرتا ہے جس کو ٹرانمیشن کنٹرول پروٹوکول ماڈل کہا جاتا ہے.
Choose an answer
اسکی
IP
نیٹ ورک
انٹر نیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
میں ............ گروپس ہوتے ہیں جن کو "." مدد سے علیحدہ کیا جاسکتاہے. IPv 6
Choose an answer
1
2
8
5
Previous
Skip
Next
Question # 7
وائی فائی نیٹ ورک میں ایک شنکل لنک کا ........ آلات کے درمیان اشتراک ہورہا ہے.
Choose an answer
ڈبل
ٹرپل
سنگل
ملٹی پل
Previous
Skip
Next
Question # 8
...........براؤزر کو بتاتا ہے کہ ویب پیچ پر اجزاء کو منظم کرنا ہے.
Choose an answer
HTML
لنک
لینکیج
باڈی
Previous
Skip
Next
Question # 9
سافٹ وئیر کی غیر قانونی نقول بنانا.................. کہا جاتا ہے.
Choose an answer
چوری کرنا
فشنگ کرائم
شناخت کو چوری
پائریسی
Previous
Skip
Next
Question # 10
سافٹ وئیر نی نقلیں تیار کرنےاور بیچنےکے بھی کاپی رائٹ ہوتے ہیں جس کو کہتے ہیں.
Choose an answer
سروس
جعلسازی
کلائنٹ
انکرپشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایڈریس کی کتنی اقسام ہیں. IP
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 12
ان میں سے کونسا ٹیگز کا کلوزنگ ٹیگ نہیں ہے.
Choose an answer
< >
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سی ٹپالوجی میں تمام ڈیوائسس براہ راست ایک دوسرے کے ساتھ تار کے زریعے جڑی ہوتی ہیں.
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
میشن
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہرلئیر کچھ کنڑول انفارمیشن کو ایڈ کرتی ہے جس کو کہتے ہیں.
Choose an answer
ہیڈر
سورس
وصول کنندہ
سنک
Previous
Skip
Next
Question # 15
پروسیس کرنے کےلیے ڈیٹا.............. کے زریعے دیا جاتا ہے.
Choose an answer
روم
ریم
ای پی روم
ای ای پی روم
Previous
Skip
Next
Question # 16
........... سروس مہیا کرتا ہے اور کلانٹ سروس حاصل کرتا ہے.
Choose an answer
کلانٹ
سرور
سٹیشن
کمپیوٹر
Previous
Skip
Next
Back