More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Computer Chapter 1 Introduction to Computer Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
............... کا طریقہ الگورتھم کو چیک کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
ٹریس ٹیبل
ٹیبل
الگورتھم
پروگرام
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس سے مراد ہے کہ ٹیسٹ کرنا کہ مسئلہ حل مسئلہ کے عین مطابق ہے.
Choose an answer
ٹیسٹ دیٹا
درست کرنا
ویری فیکشن
ویلیڈیشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
............ کسی مسئلہ کو تیزی سے حل کرنے میں مدد دیتا ہے.
Choose an answer
تجزیہ
ڈی بگز
الگورتھم
حل
Previous
Skip
Next
Question # 4
الگورتھم ایک تصویری اظہار ہے
Choose an answer
قالب
گراف
فلوچارٹ
حل
Previous
Skip
Next
Question # 5
فلوچارٹ مراحل کی ترتیب جانچنے کے مختلف ....... اور ............. استعمال کرتا ہے.
Choose an answer
علامات ٹیکسٹ
علامات نمبرز
نمبرز ٹیکسٹ
حل و مسئلہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی مسئلے کا حل کرنے سے پہلے اس اک ............ کرنا چاہیے.
Choose an answer
حل تیار کرنا
تجزیہ
ترکیبی حل
بہترین حل
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈائمنڈ علامت ظاہر کرتی ہے.
Choose an answer
ان پٹ اور آوٹ پٹ
فیصلہ سازی
پرسیسنگ
ری مارکس
Previous
Skip
Next
Question # 8
..... قسم کی غلطی کی وجہ سے الگعرتھ چل رہا ہوتا ہے مگر درست جواب نہیں دے رہا ہوتا.
Choose an answer
رندم ایرر
لاجیکل ایرر
سینٹیکس ایریر
رن ٹائم ایریر
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونیسی صورتحال ہوتی ہے جس کو حل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
الگورتھم
مسئلہ
ٍفلوچارٹ
ڈی بگز
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون ساسیدھا اور غیر منصوبہ بندی کا حوالہ دیتا ہے.
Choose an answer
تجزیہ
کندد سلوشن
ڈی بکنگ
ٹیسٹنگ
Previous
Skip
Next
Question # 11
اس ٹیسٹ ڈیتا میں حل کو انتہائی اقدار کے لیے ٹیسٹ کیا جاتا ہے.
Choose an answer
بونڈو
باونڈری ٹیسٹ ڈیتا
ٹیسٹ ڈیتا
باونڈری والیو
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس کو سپونیس اور غیر منصوبہ بندی کہتے ہیں.
Choose an answer
ڈرا
الگورتھم
فلوچارٹ
کینڈا
Previous
Skip
Next
Question # 13
کس سے مراد ہے اس بات کی تصدیق کرنا ہے کہ حل اسی مسئلے کے لیے ہےجس کو کہ حل کی ضرورت تھی.
Choose an answer
ویلڈیشن
ویری فکیشن
فلوچارٹ
سافٹ وئیر
Previous
Skip
Next
Question # 14
اگر الگورتھم ٹھیک ہے مگر اس کی آوٹ پٹ ٹھیک نہیں ہے اس سے مراد........ ایرر ہے.
Choose an answer
لوجیکل
سینٹکیس
ایرر نہں ہے
رن ٹائم
Previous
Skip
Next
Question # 15
مسئلہ کے حل کے لیے ضروری ہے کہ غلطیاں پوانٹ آوٹ کی جائے.
Choose an answer
ٹیسٹنگ
پروگرام
رائٹر
ڈیمانڈ
Previous
Skip
Next
Back