1 |
سمندر میں پائے جانے والے ایلمنٹس میں سب سے زیادہ کون سے ایلیمںٹ ہے؟ |
آکسیجن
ہائڈروجن
نائٹروجن
سلیکان
|
2 |
مندرجہ زیل میں سےکس کے اجرزا کو طبیعی طریقوں سے الگ کیا جا سکتاہے |
مکسچرز
ایلیمنٹس
کمپانڈز
ریڈیکز
|
3 |
انڈسڑیل کیمسڑی کا تعلق کمپاونڈ کی ایسی تیاری سے ہےجو: |
لیبارٹری میں ہو
مائیکروسکیل پر ہو
تجارتی پیمانے پر ہو
معاشیاتی پیمانےپر ہو
|
4 |
اکیلائن ارتھ شیلز کی خوبی جو ایٹمی نمبر کے بڑھنے سے بڑھتی ہے |
آئیونازیشن انرجی
ہائڈرو آکسائڈ حل پذیری
سلفیٹس کی حل پذیری
برقی منفیت
|
5 |
آئیوڈین کا رنگ ہے |
زرد
سبزی مائل زرد
براؤن
گہری بنفشی
|
6 |
کلورین کا رنگ ہے |
زرد
سبزی مائل زرد
براؤن
گہری، بنفشی
|
7 |
فلورین کا رنگ ہے |
زرد
سبزی مائل زرد
براؤن
گہری، بنفشی
|
8 |
ہیلوجنیز جس گروپ میں پائے جاتے ہیں |
15
17
16
18
|
9 |
چاندی کا استعمال ہے |
جیولری اور سکے بنانا
فوٹو گرافک پلیٹ
شیشے کی طرح پالش کرنا
تمام
|
10 |
پلاٹینم کا استعمال ہے |
الیکٹریکل اور میڈیکل میدان میں
لیبارٹری کے برتنوں کے لئے
کھلونوں کے لئے
تمام
|
11 |
سونے کا خالص پن جس میں ماپا جاتا ہے |
ملی گرامز
گرامز
کیرٹ
تمام
|
12 |
سونے کا استعمال ہے |
جیولری
فوٹر گرافی
کرنسی
تمام
|