1 |
وہ شے جو یک جان ہو اور مکینیکل طریقے سے علیحدہ نہ کیا جا سکے. |
آمیزہ
عنصر
کیمیائی شے
مرکب
|
2 |
جو میٹلائڈز کی مثال میں ہے |
بسمتھ
ٹن
برومین
اے اور بی
|
3 |
جو شے دھاتوں اور غیر دھاتوں کی خاصیت رکھتا ہے |
دھاتیں
غیر دھاتیں
میٹلائڈز
تمام
|
4 |
جو غیر دھاتوں کی مثال نہیں ہے |
برومین
آکسیجن
کلورین
نائٹروجن
|
5 |
غیر دھاتوں میں ٹھوس کی مثال |
فاسفورس
سلیئر
برومین
اے اور بی
|
6 |
غیر دھاتیں جس حالت میں نہیں پائی جاتیں ہیں. |
گیس
ٹھوس
مائع
کوئی بھی نہیں
|
7 |
کھردری سطح، غیر موصل یہ ہیں |
دھاتیں
غیر دھاتیں
میٹلائڈز
تمام
|
8 |
جہ نہ گیلا کرنے والے مائع ہے |
پانی
فلورین
مرکری
مٹی کا تیل
|
9 |
جو غیر دھات ہے |
سلور
کاپر
آئرن
کاربن
|
10 |
ٹھوس، چمکیلی سطح، اچھی موصل یہ خوبیاں ہیں. |
دھاتوں کی
غیر دھاتوں کی
میٹلائڈز کی
تمام
|
11 |
عنصر کے نام جب تجویز ہوا . |
1861
1961
1761
1661
|
12 |
عنصر کا نام جس نے تجویز کیا. |
چارلس
بوائل
ڈالٹن
ایووگیڈرو
|