More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کا ایٹمی رداس ہے - O
Choose an answer
66
73
70
64
Previous
Skip
Next
Question # 2
مائع میں گیس کی حل پذیری کا انحصار ہے
Choose an answer
منحل منحل فورسز پر
منحل، محلل فورسز پر
اے اور بی
محلل محلل فورسز پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ الیکٹروڈ جو بیٹری کے مثبت سرے سے جڑا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
کیتھوڈ
گریفائٹ
اینوڈ
کاپر
Previous
Skip
Next
Question # 4
عناصر کی خصوصیات ان کے ایٹمی ماس پر انحصار کرتی ہیں یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
ڈوبرائنر
نیو لینڈ
لوتھر مائر
مینڈیلیف
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہوا میں آکسیجن کی فیصد مقدار ہے
Choose an answer
21
18
10
3
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہر ایٹمی ماڈل کے مطابق ہائڈروجن کے انرجی لیول کو کہتے ہیں
Choose an answer
گراؤنڈ سٹیٹ انرجی لیول
آربٹس
ڈی جنریٹ آربٹ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ٹھوس پارٹیکلز میں سے کون سی موشن پائی جاتی ہے
Choose an answer
رونیشنل موشن
وائبریشنل موشن
ٹرانسلیشنل موشن
ٹرانسلیشنل اور وائبریشنل موشن دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسا سیل جس میں کیمیائی تعامل کے ذریعے الیکٹرک کرنٹ پیدا کیا جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
الیکٹروکیمیکل سیل
الیکٹرولیٹک سیل
وولٹائک یا گیلوانک سیل
لیڈ سٹورج بیٹری
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ شے جو دو یا دو سے زیادہ عناصر کے خاص نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتے ہیں
Choose an answer
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
Previous
Skip
Next
Question # 10
آکسیڈائزنگ ایجنٹ دوسروں کو آکسیڈائز کرکے خود ہوتا ہے
Choose an answer
آکسیڈائز
ریڈیوس
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
لونگ فارم آف پیریاڈک ٹیبل کی بنیادہے
Choose an answer
مینڈلیف کا اصول
اٹامک نمبر
اٹامک ماس
ماس نمبر
Previous
Skip
Next
Question # 12
پرمیگنیٹ پر چارج ہے
Choose an answer
1-
2-
3-
4-
Previous
Skip
Next
Question # 13
ٹن پر چارج ہے
Choose an answer
1+
2+
3+
4+
Previous
Skip
Next
Back