9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 سوڈیم پر چارج ہے +1 +2 +3 +4
2 دھاتی آئنز ہیں منفی مثبت آئن این آئنز کوئی نہیں
3 جب الیکٹران ایک یا ایک سے زیادہ الیکٹران خارج کر دے تو کہلاتا ہے آئن مثبت آئن کیٹا آئنز بی اور سی
4 اگر کسی چیز پر مثبت یا منفی چارج ہو تو کہلاتا ہے آئن ریلیٹو ایٹمی ماس کیمیکل سیریز مالیکیولر سپیسز
5 آئنر، مالیکیولر آئنر، فری ریڈیکل اور نیوٹرل مالیکول کو کہتے ہیں ریلیٹو فارمولا ماس ریلیٹو ایٹمی ماس ریلیٹو مالیکیولر ماس مالیکیولر سپیسز
6 کسی شے کے ایک مول کے اوسط ماس کو کہتے ہیں فارمولا ماس ایٹمی ماس مولر ماس مالیکیولر ماس
7 ایک عنصر ایٹمی ماس کا اوسط کہلاتا ہے فارمولا ماس ایٹمی ماس مول مالیکیولر ماس
8 ریلیٹو ایٹمی ماس کا یونٹ ہے g amu kg تمام
9 عناصر کے مالیکیولز کا اوسط ماس کہلاتا ہے فارمولا ماس ایٹمی ماس ریلیٹو مالیکیولر ماس مالیکیولر ماس
10 ریلیٹو ایٹمی ماس کا یونٹ ہے g amu kg کوئی نہیں
11 کسی مرکب کے فارمولا یونٹ کا اوسط ماس جسے a.m.u میں ظاہر کیا جائے کہلاتا ہے فارمولا ماس ایٹمی ماس مالیکیولر ماس گرام مالیکیولر ماس
12 تین طرفی ساخت چار کو ویلنٹ بانڈ اور جائنٹ شکل کی یہ خصوصیات کا حاصل ہے کاربن گریفائٹ ڈائمنڈ بکی بال
Download This Set