9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 مستقل پریشر اور درجہ حرارت پر جب گیسیں ملتی ہیں تو جو چیز تبدیل ہوتی ہے حجم دباؤ درجہ حرارت مولوں کی تعداد
2 جن کو عام طریقوں سے علیحدہ کیا جا سکتا ہے عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
3 جن کو فزیکل یا مکینیکل طریقے سے علیحدہ نہیں کیا جا سکتا . عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
4 جس کا اور B.P مختلف ہوتا ہےM.P عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
5 جس کا اور B.P مخصوص ہوتا ہے- M.P عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
6 وہ شے جو دو یا دو سے زیادہ کیمیائی اشیا کے کسی بھی نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتی ہے عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
7 وہ شے جو دو یا دو سے زیادہ عناصر کے خاص نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتے ہیں عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
8 دودھ اور دھند جس کی مثالی ہیں عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
9 سٹارچ، لائم اونمک جس کی مثالیں ہیں عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
10 میگنیشیم جس کی مثال ہے عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
11 دو یا دو سے زیادہ عناصر یا مرکبات کو باہم کسی بھی نسبت میں ملانے سے جو کیمیائی شے حاصل ہو کہلاتی ہے آمیزہ عنصر کیمیائی شے مرکب
12 وہ کیمیائی شےجو دو یا دو سے زیادہ خاص نسبت میں ملنے سے بنے کہلاتا ہے آمیزہ عنصر کیمیائی شے مرکب
Download This Set