More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کی برقی منفیت ہے - K
Choose an answer
1.00
0.9
0.8
0.7
Previous
Skip
Next
Question # 2
بوہر نے جب ایٹمی نظریہ پیش کیا
Choose an answer
1900
1913
1900
1911
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ قوت جو دو ایٹموں کو جوڑ کر رکھتی ہےکہلاتی ہے
Choose an answer
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
مٹیلک بانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ ری ایکشن جس میں الیکٹرانز ایک سپیشیز سے دوسری میں داخل ہوں کہلاتے ہیں
Choose an answer
آکسیڈیشن ری ایکشن
ریڈکشن ری ایکشن
ریڈوکس ری ایکشن
ہٹاؤری ایکشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
جو دھات تیزی سے الیکٹران خارج کر کے کیٹا آئنز بناتی ہے
Choose an answer
K
Zn
Cu
Au
Previous
Skip
Next
Question # 6
نیوٹرون کس نے دریافت کیا؟
Choose an answer
آئن سٹائن
جے جے تھامسن
گولڈ سٹائن
چیڈوک
Previous
Skip
Next
Question # 7
درج زیل میں سے کونسا الیکڑولائٹ نہیں ہے
Choose an answer
شوگر کا سلوشن
سلفیورک اسیڈ کا سلوشن
چونے کا سلوشن
سوڈیم کلورئڈ کا سلوشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ ایٹم جو الیکٹرانی جوڑا حاصل کرے کہلاتا ہے
Choose an answer
ڈونر
ایکسپٹر
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
عنصر کے آئسوٹوپس کے کیمیائی خواص ایک جیسے ہوتے ہیں جبکہ مختلف ہے
Choose an answer
ایٹمی نمبر
ایٹمی والیوم
ایٹمی ماس
ایٹمی ساخت
Previous
Skip
Next
Question # 10
عنصر کے نام جب تجویز ہوا .
Choose an answer
1861
1961
1761
1661
Previous
Skip
Next
Question # 11
بیریم کے شعلے کا رنگ ہوتا ہے
Choose an answer
اینٹ کا رنگ
آتشی گلابی
گھاس کی طرح
زرد
Previous
Skip
Next
Question # 12
سوڈیم کے بیرونی شیل میں جتنے الیکٹران ہیں
Choose an answer
7
1
2
6
Previous
Skip
Next
Question # 13
کسی محلول میں محلل کے مقابلے میں منحل کی مقدار بہت کم حل کی گئی ہو تو وہ محلول کہلائے گا.
Choose an answer
ڈائیلوٹ سلوشن
مرتکز سلوشن
سیر شدہ محلول
غیر سیر شدہ محلول
Previous
Skip
Next
Back